Discover
پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں

پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں
Author: The New Life Mission
Subscribed: 0Played: 2Subscribe
Share
© Copyright 2019 by Hephzibah Publishing House
Description
آئیں پانی اور روح کی خوشخبری کی جانب رجوع لائیں۔ علمِ الٰہیات اور مذہبی تعلیمات ہمیں نجات نہیں دے سکتے ۔تا ہم، بہت سے مسیحی اب تک اُن کی پیروی کرتے ہیں،اور نتیجتاً اب تک نئے سرے سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔ یہ کتاب ہمیں واضح طور پربتاتی ہے کہ الٰہی تعلیم اورالہٰی نظریات کیا غلطی کر چکے ہیں اور کیسے مناسب ترین طریقہ سے یسوعؔ پر ایمان رکھناہے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
8 Episodes
Reverse
زیادہ تر مسیحی یہ غلط نظریہ رکھتے ہیں ۔ وہ ایمان رکھتے ہیں کہ اُنہیں نئے سِرے سے پیدا ہونے کی یقین دہانی ہوتی ہے ۔ وہ مندرجہ ذیل وجوہات کی بِناء پر، دوسروں کے درمیان اَیسا ایمان رکھتے ہیں ۔ بعض نجات کے لئے بہت سارے نئے گِرجا گھروں کی عمارتیں بنانے کے ذریعہ کوشش کرتے ہیں بعض اپنے آپ کو مسیح کی منادی کے لئے بطورمِشنری اُن لوگوں میں جہاں اب تک اُس کا کلام نہیں پہنچا دُور دراز جگہوں کے لئے وقف کرتے ہیں اور اَب تک دوسرے شادی کرنے سے اِنکار کرتے ہیں اور اپنی ساری قوت وہ کرنے میں صَرف کر دیتے ہیں جو وہ ایمان رکھتے ہیں کہ یہ خُدا کا کام ہے ۔
https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
طِطُس ۳ :۱۰۔۱۱ میں ایک بِدعتی کو تقسیم کرنے والے شخص کے طورپر بیان کیا گیا ہے جو برگشتہ ہوجاتا ہے اور گناہ میں مصروف رہتا ہے ، کوئی اَیسا جواپنے آپ کومجرم ٹھہراتا ہے ۔ ایک بِدعتی کوئی اَیسا شخص ہے جو اپنے آپ کوایک گنہگار کے طورپر مجرم ٹھہراتاہے ۔ اس لئے وہ جو یسوع ؔ پر ایمان رکھتے ہیں لیکن اپنے دلوں میں گناہ رکھتے ہیں خُد اکے سامنے بِدعتی ہیں۔
https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
یہی وجہ ہے کہ وہ پُرانے عہد نامہ میں اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانے کے لئے کہتاہے ۔ خُد اکے لوگ بننے کے لئے ، اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانا پڑتا تھا ۔ یہ اُس کا تقدیس کے بنیادی حقائق کے لئے ، فرمان تھا اوروہ اُن کا خُدابن گیا جنہوں نے ختنہ کے وسیلہ سے ایمان کے ساتھ اپنے گناہوں کوعلیٰحدہ کیِا ۔ مزید برآں ، نئے عہد نامہ ، میں وہ اُن کا خُد ابنتا ہے جو ایمان کے ساتھ گناہ کو کاٹتے ہیں۔
https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
۱۔یوحنا۱:۹صِرف راستباز پر لاگُو ہوتا ہے۔ اگر کوئی گنہگار جس کے گناہ ابھی تک معاف نہیں ہوئے ہیں اِس حوالہ کے الفاظ کے مطابق اپنے روز مرّہ کے گناہوں کی معافی کے لئے کوشش کرے اور اپنی خطاوٴں کا اِقرار کرے تو اُس کے گناہوں کا کفارہ نہیں ہوگا۔ کیا آپ سمجھتے ہیں میں یہاں کیا کہہ رہا ہوں ؟ یہ حوالہ اُن گنہگاروں پر لاگُو نہیں ہوتا جو ابھی تک نئے سِرے سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔
https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
اگر خُدا ہم میں سے صِرف چند ایک کو چنتا ہے ، ہم بچ نہیں سکتے بلکہ اِس سوال سے روحانی اَذّیت اُٹھائیں گے ، ’’کیا میں نجات کے لئے چنا گیا تھا ؟ ‘‘ اگر ہم چنے نہیں گئے تھے ، ہمارے لئے یسوعؔ پر ایمان رکھنا بے فائدہ ہوگا۔ اِس طرح یہ نظریہ بہت سارے لوگوں کو زیادہ پریشان کر چکا ہے آیا وہ خُدا کی معرفت بذات ِ خود ایمان کی بجائے چنے گئے تھے ۔
https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
کس با ت سے پِھرنا ہے ؟ بتوں کی پوجا سے اور گناہ سے بھری زند گی کے دوسرے تمام بُرے اعمال سے ۔پس ہمیں کیا کر نا ہے ؟ ہمیں پا ک ہو نے کے لیے یسو عؔ پر ایمان لا کربپتسمہ لینا ہے ۔یو حناؔ اصطباغی بیابان میں چلایا،’’ مجھ سے بپتسمہ لو ۔اپنے گناہوں سے دُھل جاوٴ۔ نجات دہندہ ،تمہارا مسیحا اِس دُنیا میں آرہا ہے ۔وہ پُرانے عہد نامہ کے قربانی کے مینڈھے کی طرح تمہارے گنا ہو ں کو اُٹھالے گا اور تمہارے تمام گنا ہو ں کودھو ڈالے گا‘‘

یسوعؔ مسیح کہتا ہے ، ’’ جو مجھ سے اَے خُداوند ! اَے خُداوند ! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہو گا مگر وہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے ۔ْ ‘‘یہ الفاظ بہت سارے مسیحیوں کے دلوں میں خوف برپا کر چکے ہیں ، اور اُن کے لئے خُدا کی مرضی کو پورا کرنے کے واسطے سخت
https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35