DiscoverElahi Taleem
Elahi Taleem
Claim Ownership

Elahi Taleem

Author: Elahi Taleem

Subscribed: 4Played: 127
Share

Description

ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی اور چرچ کی روحانی بڑھوتری کے لئے پوری دُنیا میں( آئی سی ایم) کے ذریعے کام کر رہے ہیں۔

ایم بی سی کے استعمال کے لیے آڈیو(سمعی) اسباق کو سُنیں اور ساتھ ہی طلبا کی عملی کتب میں سے اسباق کا مطالعہ کریں جس میں دیئے گئے سوالات آپ کو سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہم اُس کے ساتھ قائدین کے لئے رہنماِ کُتب بھی شامل کرتے ہیں جس میں مطالعاتی سوالات کے جوابات بھی موجود ہوتے ہیں۔ مزید مطالعہ کے لیے ہمارے مطالعاتی کتابچے جو کہ کورس کے لیول کے مطابق مہیا کیے جاتے ہیں براہِ مہربانی اِن کو پڑھیے ،یہ ہر گروپ کے سبق پر مزید تفسیر دیتے ہیں۔
215 Episodes
Reverse
181. یسوع کی تعلیمات کا تعارف پہاڑی واعظ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
182. یسوع کی تعلیمات کا تعارف پہاڑی واعظ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
183. پہلی مبارکبادی ہے،"مبارک ہیں وہ جودِل کے غریب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ْْ‘‘﴿متّی5:3﴾
184. دوسرا بے حد بابرکت رویہ ہے"مبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں کیونکہ وہ تسلی پائینگے۔"﴿متّی5:4﴾ 185. اگلا بے حد بابرکت رویہ جوکہ یسوع ہمارے سامنے پیش کرتا ہے اُس کے متعلق ہے جوکہ ہم چاہتے ہیں:"مبارک ہیں وہ جو حلیم ہیں کیونکہ وہ زمین کے وارث ہونگے۔ْ"حلیمی کی
186. چوتھا بے حد بابرکت رویہ ہے ،"مبارک ہیں وہ جو راست بازی کے بھوکے اور پیاسے ہیں کیونکہ وہ آسودہ ہونگے۔" ﴿متّی5:6﴾
187. پانچواں بے حد بابرکت رویہ ہے،"مبارک ہیں وہ جو رِحم دل ہیں کیونکہ اُن پر رِحم کیا جائے گا۔" ﴿7﴾ لفظ ’’رحم‘‘ سے مراد "غیر مشروط محبت" ہے۔188۔ ہماری محبت کے پیچھے اکثر خود غرضی ہوتی ہے۔ اس لئے اگلی مبارکبادی میں مرقوم ہے۔"مبارک ہیں جو صاف دل ہیں کیونک
189۔ ساتویں مبارکبادی ہے: "مبارک ہیں جو صلح کرواتے ہیں، کیونکہ وہ خدا کے بیٹے کہلائیں گے۔" اس مبارکبادی کا بنیادی جز یہ ہے کہ وہ شاگرد جو حل اور مسیح کا جواب ہے وہ تجدید تعلقات کروانے والا خادم ہے۔"
190۔ "مبارک ہیں جو راستبازی کے سبب ستائے جاتے ہیں ان اکا اجر آسمان کی بادشاہی ہے۔" میں نے کہا تھا کہ یہ مبارکبادیاں دو دو کے جوڑے کی صورت میں ہیں اور ایسا ہی ہے۔ ساتویں کا جوڑا آٹھویں کے ساتھ بنایا جاسکتا ہے۔191 اس خطبے کا پس منظر متی رسول کا وہ بحرانی و
192۔ یسوع مسیح نے چار بہت گہرے استعاروں کے ساتھ اپنے مسیحا جیسے کردار والے شخصی خاکے پر کام کیا جو ہمیں دکھاتا ہے کہ مسیح کے دکھایا ہوا کردار بت پرست تہذیب میں اثرات چھوڑے تو کیا ہوتا ہے۔
نمک اور نور

نمک اور نور

2020-02-0725:05

193۔ ان چار استعاروں کے ذریعے یسوع مسیح اس عظیم خطبے کا اطلاقی حصہ شروع کرتا ہے۔ پہلا استعارہ یہ ہے کہ ایسے رویے والا شاگرد زمین کا نمک ہے۔ اصل زبان میں لفظی طور پر لکھا ہے "صرف اور صرف تم زمین کا نمک ہو۔"
194۔ "کیونکہ میں تم سے کہتا ہوں، جب تک تمہاری راستبازی فقیہوں اور فریسیوں سے بڑھ نہ جائے تم کسی صورت آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہوسکو گے۔" [5:17-20]
195۔ "پس اگر تم اپنے نذرانے مذبح پر لائو اور یاد آئے کہ میرے بھائی کو مجھ سے کچھ رنجش ہے، اپنا نذرانہ وہیں چھوڑ دو اور اپنی راہ لو۔ پہلے اپنے بھائی سے صلح کرو، اور پھر اپنا نذرانہ پیش کرنے آئو۔ [5:21-24]
196۔ اس باب کی آخری آیت میں یسوع مسیح ہم پر ظاہر کرے گا کہ مبارک بادیوں کا اطلاق اپنے دشمن پر کس طرح کیا جائے۔197۔ "مزید برآں یہ کہا جاچکا ہے، ' جو کوئی اپنی بیوی کو طلاق دے اسے طلاق نامہ لکھ کر دے۔' لیکن میں تم سے کہتا ہوں کہ اگر کوئی سوائے جنسی بے راہ
198۔ اب ہم یہودی روحانی سرداروں کی ایک ایسی تعلیم کی طرف آتے ہیں جو خدا کی شریعت میں کہیں بھی موجود نہیں تھی۔
خدا کی شباہت

خدا کی شباہت

2020-02-0725:57

199۔ زندگی ایک خونخوار جنگ کا روپ دھار سکتی ہے اور اس میں مقابلہ اتنا سخت ہوسکتا ہے کہ جیسے خرگوشوں کی دوڑ ہورہی ہو۔
200۔ جو لوگ ہمیں پیار کرتے ہیں انہیں پیار کرنا کوئی بڑائی کا کام نہیں مگر دشمنوں کو پیار کرنے کے لئے بہت روحانی فضل درکار ہوتا ہے۔
201۔ "ہوشیار رہو کہ ' اپنے راستبازی کے کام' لوگوں کے سامنے مت کرو تاکہ دکھاوا ہوسکے۔ اگر ایسا کرو تو تمہارے آسمانی باپ کے لئے تمہارے پاس کوئی اجر نہیں۔
202۔ جب یسوع مسیح اپنے شاگردوں کو دعا کرنا سکھا رہے ہیں وہ ہم سے ایسے ہی نقطہ ء نظر رکھنے کی مانگ کرتے ہیں۔203۔ “کیونکہ اگر تم انسانوں کو معاف کردیتے ہو جب وہ تمہارے خلاف گناہ کرتے ہیں، تمہارا آسمانی باپ بھی تمہیں معاف کردے گا۔ تاہم اگر تم انسانوں کے گنا
204۔ سخاوت اور دعا کی طرح، یسوع مسیح نے یہ بھی سکھایا کہ روزے کا روحانی نظم و ضبط بھی راست ہونا چاہئے۔
205۔ " اپنے لئے زمین پر خزانے جمع مت کرو، جہاں زنگ اور کیڑا اسے کھا جائے یا چور نقب لگا کر لے جائے؛ بلکہ اپنے لئے آسمان پر خزانے جمع کرو، جہاں نہ کیڑے کا ڈر ہے نہ زنگ کا اور نہ ہی چور نقب لگا سکتا ہے۔ کیونکہ جہاں تمہارا مال ہے وہاں تمہارا دل بھی لگا رہے گ
loading
Comments 
Download from Google Play
Download from App Store