Discoverموت کی کہانی
موت کی کہانی
Claim Ownership

موت کی کہانی

Author: Maqsad e Hayat

Subscribed: 1Played: 5
Share

Description

موت کی حقیقت
1 Episodes
Reverse
موت کی کہانی

موت کی کہانی

2021-01-1405:44

📍 *تدفین کے ایک دن بعد یعنی موت کے ٹھیک 24 گھنٹے بعد ہی { آنتوں میں ایک ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل شروع ہوجاتا ہںے جو مردے کے پاخانے کے راستے باہر کی طرف نکلنا شروع ہوتے ہیں ساتھ ہی ناقابل برداشت بدبو پھیلانا شروع کرتے ہیں جو دراصل اپنے ہم پیشہ حشرات الارض کیڑے مکوڑے اور سب سے اہںم قبر بچھو کو مردے کا گوشت کھانے کے لئے مدعو کرنے کا اعلان ہوتا ہے}*😭😭 📍 *تدفین کے تین دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہوجاتی ہے چھ دن بعد ناخن گرنا شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔*😭😭 📍 *نو دن کے بعد بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں اور پیٹ پھولنا شروع ہوجاتے ہیں سترہ دن بعد پیٹ پھٹ جاتے ہیں اور دیگر اجزاء باہر نکل آتے ہیں*😭😭 📍 *ساٹھ دن بعد مردے کے جسم سے سارے گوشت ختم ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔*😭😭 📍 *نوے {90} دن کے بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہوجاتی ہیں ۔۔۔۔*😭😭 *ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں اور دوسال بعد ہڈیوں کا وجود بھی ختم ہوجاتا ہے ۔۔۔۔*😭😭 ⭕ *غرور، تکبر، نفرت، ،دولت کی ہوس، دشمنی، رنجشیں، کینہ کپٹ، حسد، جلن، شہرت عزت، نام ونمود عہدہ یہ سب کہاں جاتا ہے پتہ نہیں ۔۔۔شاید دنیا ہی میں رہ جاتا ہںے ۔۔* *آگے بھی فارورڈ کریں تاکہ ہمارے دوسرے بھائی بہن یہ پڑھ کر اپنی عاقبت یعنی آخری منزل کے لئے غور وفکر کریں۔۔۔*
Comments