Discover
G'Day Australia in Urdu - خوش آمدید آسٹریلیا
G'Day Australia in Urdu - خوش آمدید آسٹریلیا
Author: SBS
Subscribed: 4Played: 25Subscribe
Share
© Copyright 2025, Special Broadcasting Services
Description
G’day Australia! If you are a recent migrant to the land Down Under, this podcast series in Urdu is for you. It will help you understand the quirky habits that embody the Aussie way of life. - آداب ! اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی
9 Episodes
Reverse
Shared housing is becoming increasingly popular in Australia, as more people look to reduce rental costs. So, what key factors should you consider when searching for shared accommodation, and how can you avoid potential scams? - مشترکہ رہائش آسٹریلیا میں تیزی سے مقبول ہوتی جا رہی ہے کیونکہ زیادہ سے زیادہ لوگ کرایہ بچانے کے لیے دوسروں کے ساتھ مکان بانٹنا چاہتے ہیں، اس بارے میں فیصلہ کرتے وقت کیا احتیاط اہم ہےاور آپ ممکنہ جعلسازی سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ آسٹریلیا ایکسپلین کی اس قسط میں، ہم جانیں گے کہ مشترکہ ہاؤسنگ کا کیا مطلب ہے۔
In Australia, 30 June marks the end of the financial year and the start of tax time. Knowing your obligations and rebates you qualify for, helps avoid financial penalties and mistakes. Learn what to do if you received family support payments, worked from home, are lodging a tax return for the first time, or need free independent advice. - آسٹریلیا میں 30 جون کو مالی سال کا اختتام اور ٹیکس ریٹرن کے وقت کا آغاز ہوتا ہے۔ ایک ٹیکس دہندہ کے طور پر آپ کی اپنی ذمہ داریوں اور حقوق سے واقفیت اہم ہے۔ مالی جرمانے اور غلطیوں سے بچنے کے لئے آمدنی اور خرچ کا حساب اور حکومتی معاونت کا علم ہونا اہم ہے۔ جانئے کہ اگر آپ نے گھر سے کام کیا ہے، پہلی بار ٹیکس ریٹرن کر رہے ہیں، یا مفت آزاد مشورے کی ضرورت ہو تو کیا کرنا ہے۔
ناشتے میں "بکی" کھانا ہو یا "باربی" کی دعوت۔ آسٹریلیا کی انگریزی زبان بہت سے لوگوں کو سر کجھانے پر مجبور کر سکتی ہے ۔ آسٹریلین "سلینگ' سے متعلق مزید معلومات کے لئے سنئیے یہ پوڈ کاسٹ دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں۔
Australia is a nation of swimmers, with over 10,000 beaches along the coastline. In this episode of Australia Explained, learn why Aussies are so attached to the beach. - آسٹریلیا تیراکوں کی قوم ہے، جس کے پاس 10,000 سے زیادہ ساحل ہیں۔ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں وضاحت کی گئی کہ سمندر اور آسٹریلینز کا کیا رشتہ ہے اور جانیں کہ آسٹریلینز ساحل سمندر سے اتنے جڑے کیوں ہیں۔
دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے فنون لطیفہ اور ثقافت کے بارے میں ،ساتھ ہی شامل ہے آسٹریلیا کی اولین اقوام کی روایات ۔ اس قسط میں ہم آسٹریلیا کے خوبصورت فن مصوری سے لے کر موسیقی اور شاعری کے ثقافتی رنگوں کا جائزہ لیں گے ۔
One of the first things you'll notice after arriving in Australia is how passionate Aussies are about taking part in or watching sport. Regardless of the season or the state you reside in, a sport that suits your preferences is always easily accessible. - آسٹریلیا پہنچنے کے بعد آپ جو پہلی چیزیں دیکھیں گے ان میں سے ایک یہ ہے کہ آسٹریلینز کھیل میں حصہ لینے یا دیکھنے کے بارے میں کتنے پرجوش ہیں۔ قطع نظر اس کے کہ آپ کسی بھی موسم یا ریاست میں رہتے ہیں، ایک کھیل جو آپ کی ترجیحات کے مطابق ہوتا ہے ہمیشہ آسانی سے قابل رسائی ہوتا ہے۔
تارک وطن افراد کے لئے اسکول ڈھونڈنا ایک مشکل مرحلہ ہو سکتا ہے خاص طور پر اس وقت جب وہ نجی اور سرکاری نظام کے متعلق سوچ رہے ہوں ۔
کیا آپ نے کبھی کینگرو کا گوشت آزمایا ہے؟ آپ کا پسندیدہ آسٹریلین میٹھا کیا ہے؟ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں، ہم ملک کے چند مشہور ترین پکوانوں پر بات کریں گے۔
سنیئے آسٹریلیا سے متعلق وضاحت سے ایس بی ایس اردو کے پوڈ کاسٹ میں ، جو آسٹریلیا کی تمام چیزوں سے متعلق ابتدائی رہنمائی فراہم کرے گا ، جس میں شامل ہے آسٹریلیا کی روز مرہ بول چال ،آسٹریلیا کے کھانے ،موسیقی کھیل مزہ اور بہت کچھ



