Discoverدروس حُجّةُ اللہ البالِغة
دروس حُجّةُ اللہ البالِغة
Claim Ownership

دروس حُجّةُ اللہ البالِغة

Author: Rahimia Institute of Quranic Sciences

Subscribed: 7Played: 347
Share

Description

حُجّةُ اللہ البالِغة کے ہفتہ وار دروس
مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

203 Episodes
Reverse
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒکی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 1️⃣حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ(علمِ حدیث کی تعریف، اہمیت اور درجات ،علم اسرار الدین کی اہمیت، تعریف، فوائد اور اس علم کے حصول کے لیے معاون علوم و فنون پر سیرِ حاصل گفتگو)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 4؍  ربیع الاول 1439ھ / 22؍ نومبر 2017ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00  حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا افتتاحی خطبہ5:11 علمِ حدیث کی تعریف اور اس کی اہمیت10:54   علمِ حدیث کے چار درجات اور ان میں علمِ اَسرار الدین کی اہمیت24:54   علمِ اَسرارِ الدین امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے متعارف کرایا27:03  علمِ اَسرارِ الدین؛(الف) احکامات کی حکمتیں اور ان کے دلائل کا علم36:20  علمِ اَسرارِ الدین؛(ب) انسانی اعمال کی پیدائش، اثرات و نتائج اور ان کے نکات کا علم46:50  حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا موضوع؛ علمِ اَسرارِ الدین50:25   علم اسرار الدین کے تین فوائد 1:04:00 علم اسرار الدین اجماعِ اُمت سے ثابت شدہ علم (اگرچہ اس  میں تصانیف کم تعداد میں منظرِ عام پر آئیں) 1:08:20  علم اسرار الدین پر مکمل دسترس و مہارت کے لیے دس معاون علوم و فنون کی اہمیتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒکی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*درس: 2️⃣*حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ**کا دیباچہ (بقیہ حصہ) و مقدمہ (حصہ اول)**مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 18؍ ربیع الاول 1439ھ / 6؍ دسمبر 2017ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00  گزشتہ درس کا خلاصہ 6:36 امام شاہ ولی اللہ دہلوی پر انعاماتِ الہی کی بارش اور حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف9:19  نبی اکرم  ﷺ کی روحِ مبارک اور امام شاہ ولی اللہ دہلوی کے قلب میں علمِ اَسرارِ الدین کی تدوین کا القاء و الہام 15:38 اس عظیم الشان کام کی انجام دہی کے لیے اللہ کی طرف سے  امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کو الہام 19:32  حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کا عالم رؤیا میں رسول اللہ ﷺ کا قلم مبارک امام مؤلف ؒ کو عطاء کرنا۔21:10  علمِ اَسرارِ الدین کی تدوین کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور مشکلات کا تذکرہ 27:35  مولانا محمد عاشق پهلتی کی طرف سے اپنے استاذ امام دہلوی کو حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف کے لیے کمربستہ ہونے کا بھرپور تقاضا36:59  علم اسرار الدین کی تدوین کے لیے امام مؤلف کا شرح صدر و ایقان و یقین نیز اس علم کی مربوط صورت کا الہام41:46 حُجّةُ اللّٰه البالِغة  کا منہج ، انداز و اسلوب اور متقدمین کے  اندازِ بیان کا موازنہ  48:44 .قرآنِ حکیم کی آیت: فللّٰه  الحُجّةُ البالِغة  سے امام دہلوی کی تصنیف کا استناد 51:30  حُجّةُ اللّٰه البالِغة  کے مقدمہ کا اجمالی خاکہ52:57 حُجّةُ اللّٰه البالِغة  کے مقدمہ کی پہلی بحث: شریعت کے احکام و اعمال کی مصالح و حکمتیں اور سزا و جزاء کے باہم ربط کے منکرین اور قرآنِ حکیم کی روشنی میں اس فاسد فکر کی تردید01:14:37  حضور ﷺ نے احکام و اعمال کی حکمتیں اور مصلحتیں بیان فرمائی ہیں01:24:38 حضورﷺ نے ترغیب و ترهیب کے اسرار و رموز بیان کیے ہیں۔01:27:53  صحابہ کرام ؓ  ، تابعینؒ و مجتہدینؒ اور علمائے محققینؒ سے علم اسرار دین کا ثبوت01:33:34 شاہ صاحب اپنی ہر کتاب میں مروج افکار و تصورات کا پہلے علمی دلائل سے تجزیہ کرتے ہیں اور پھر اپنا موقف بیان کرتے ہیں۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللّٰہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس**درس: 3️⃣*حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ**مقدمہ (حصہ دوم)**مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 25؍ ربیع الاول 1439ھ / 13؍ دسمبر 2017ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇0:00  آغاز0:33 ❶ مقدمہ کی دوسری بحث: شریعت کے احکام و اعمال کے بارے میں شریعت کی مقتدر حیثیت اور نظام کے منکرین کے فرسودہ تصورات17:04 ❷ شریعت میں حلال و حرام کا سبب‘ قضائے خداوندی ہے29:31 ❸ احکامِ شرعیہ پر عمل درآمد میں عقلِ محض معیار نہیں ہے36:51 ❹ شریعت کے احکامات ایک مربوط نظام کے تحت ہیں؛ احادیث کی روشنی میں توضیح و تشریح47:27 ❺ عقل کے ساتھ ساتھ نظامِ فکر کی پابندی؛ دین کے احکامات کے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی متوازن رائے50:29 ❻ مقدمہ کی تیسری بحث: احکامِ شرعیہ، مصالح و علل کے ساتھ مربوط ہیں58:23 ❼ علمِ اَسرار الدین کی تفصیلات بہت مشکل اور گہری ہیں؛ اس کی تدوین پر پہلا اعتراض اور اس کا حکیمانہ انداز میں تجزیہ1:08:10  ❽ سلف صالحین کی طرف سے اس علم کی تدوین نہ کرنے کے اعتراض کا جائزہ1:17:30 ❾ سلف صالحین کو علمِ اَسرار الدین کی تدوین کی ضرورت کیوں پیش نہیں آئی؟1:24:04 ❿ فروعی اختلافات اور دین کے احکامات میں شکوک و شبہات پیدا ہونے کے دور میں علمِ اَسرارِ الدین کی ناگزیریت1:27:46 ⓫ علمِ اَسرارِ الدین کی تعلیم و آگہی سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی رہنمائیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :4حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃمقدمہ (حصہ سوم)علمِ اَسرارِ دین کی تدوین کے فوائد، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منہجِ تدوین اور منفرد علمی نظریہمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 2؍  ربیع الثانی 1439ھ / 20؍ دسمبر 2017ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:30 ❶  علمِ اَسرارِ دین کا پہلا فائدہ؛ قانونِ شریعت کی مصالح اور حکمتوں کی اَساس پر دینِ اسلام کا بہ طور نظامِ فکر تعارُف 16:11 ❷ علمِ اَسرارِ دین کا دوسرا فائدہ؛ ایمان کے بعد اطمینانِ قلب کی کیفیت اور شرح صدر کا حصول 19:24 ❸ علمِ اَسرارِ دین کا تیسرا فائدہ؛ علمِ سلوک و احسان کے طالبین کے عقل و شعور پر مبنی اعمال و افعال دوسروں کی نسبت نفع کے اعتبار سے زیادہ ہوتے ہیں 23:17 ❹ علمِ اَسرارِ دین کا چوتھا فائدہ؛ فقہا کے ذیلی و ضمنی مسائل کے اختلافی پہلوؤں کا حل 26:32 ❺ علمِ اَسرارِ دین کا پانچواں فائدہ؛ دین کے بنیادی عقائد و اَفکار اور اَعمال میں شکوک و شبہات پیدا کرنے والے نام نہاد عقل پسندوں کی تاویلاتِ بعیدہ کی تردید کے علمی منہج سے آگہی 41:21 ❻ علمِ اَسرارِ دین کا چھٹا فائدہ؛ عقلی قیاسات پر اُستوار احادیثِ صحیحہ کے مخالف فکر و عمل کا رد 44:02 ❼حدیث المصرّاۃ و حدیثِ قُلّتَین کی تردید کرنے والے فقہا کی رائے کا تحلیل و تجزیہ56:33 ❽ علمِ اَسرارِ دین کی تدوین میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منفرد منہج1:02:50 ❾ تجلیٔ الٰہی اور عالمِ مثال سے متعلق شاہ صاحب کی جمہور متکلمین سے منفرد علمی رائے1:10:06 ❿ اَعمال اور اَخلاق کا آپس میں ربط اور القدر الملزم (کائنات میں لازمی عالمگیر نظام) سے متعلق شاہ صاحبؒ کا منفرد علمی نظریہ1:14:05 ⓫ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی جمہور سے منفرد علمی رائے کی اَساس‘ قرآن و سنت اور محققین علمائے ربانیین کے اَقوال پر مبنی ہےپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*درس :5*حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ**مقدمہ (حصہ چہارم)*اہلِ سنت کی تعیین، شریعتِ محمدیہؐ پر مبنی واضح اور مضبوط شاہراہِ عمل اور حجۃ اللہ البالغۃ کا منہج*مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 22؍ ربیع الثانی 1439ھ / 10؍ جنوری 2018ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇0:46 ❶ بنیادی ضروریاتِ دین اور اہلِ سنت کی وضاحت14:57 ❷ عقلِ خام کی بنیاد پر شریعت کے احکامات کے منکر یا تاویل کرنے والے23:48 ❸ شریعت کا ہر حکم اور ہر مسئلہ دلائلِ عقلیہ و نقلیہ سے ثابت شدہ ہے27:41 ❹ قرآن و سنت کے مجمل مسائل پر مختلف گروہ اور فرقے اور انتشار و افتراق1:04:09 ❺ اہلِ سنت کی مخالفت، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں1:13:24 ❻ الجادۃ الجلیۃ القویۃ المحمدیۃ (شریعتِ محمدؐیہ پر مبنی واضح اور مضبوط شاہراہ) کا تعارف1:19:47 ❼ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ اوّل؛ ہر حدیث کا راز بیان کرنا ہے1:32:13 ❽ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ دوم؛ قرآن و سنت، اجماعِ صحابہؓ و تابعینؒ، جمہور مجتہدینؒ کی اساس کا لحاظ1:35:19 ❾ حُجّۃُ اللّٰہِ البالِغۃ کا منہجِ سوم؛ تخریجات پر قائم نظریات و افکار کی حیثیت کا تعینپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
loading
Comments