Discover
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Author: SBS
Subscribed: 7Played: 37Subscribe
Share
© Copyright 2025, Special Broadcasting Services
Description
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔
51 Episodes
Reverse
During Ramadan, many children show enthusiasm to observe fasting, which often raises concerns among parents about maintaining proper nutrition during this important stage of growth. Ensuring that young fasters receive balanced and nourishing meals during non-fasting hours is essential for their health, energy levels, and overall development. This podcast features expert nutritionist Rida Tahir, who discusses practical strategies for supporting children’s nutritional needs while they participate in fasting. - ماہ رمضان میں بچوں میں روزہ رکھنے کا جذبہ اکثر والدین کو پریشانی میں ڈال دیتا ہے، روزے کے دوران بچوں کو غذائیت سے بھرپور ایسی خوراک کیسے دیں جو ان کی بڑھتی عمر کے لئے مفید ہو , سنئے ماہر غذائیات ردا طاہر کی زبانی
In Australia, starting a home-cooked food business requires meeting specific legal, educational, and safety requirements. According to professional chef Nadia Khan, this includes food safety training, relevant certification, council approval, and compliance with health and hygiene standards. Listen to more in this podcast. - آسٹریلیا میں گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس شروع کرنے کے لیے مخصوص قانونی، تعلیمی اور حفاظتی تقاضے پورے کرنا ضروری ہوتے ہیں۔ پروفیشنل شیف نادیہ خاں کے مطابق اس میں فوڈ سیفٹی کی تربیت، متعلقہ سرٹیفیکیشن، صحت اور صفائی کے معیارات کی پابندی شامل ہے۔ اس کے علاوہ مقامی کونسل کی انسپیکشن، باقاعدہ اجازت نامہ، اور کئی صورتوں میں کمرشل کچن کے استعمال کی شرط بھی ہو سکتی ہے۔ مزید سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
During Ramadan, many Muslims struggle to maintain their diet, fitness, and overall health due to altered daily routines, indulgent foods, and additional rituals. Professional fitness trainer and nutritionist Saniya Kiyani shares expert advice for Muslims in Australia on maintaining fitness while fasting — listen to this podcast to learn more. - رمضان میں مسلم خواتین اضافی ذمے داریوں کے باعث اپنی غذا، فٹنس اور صحت پر توجے نہیں دے پاتیں۔ پروفیشنل فٹنس ٹرینر اور نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی آسٹریلیا میں تارکینِ وطن خواتین کو روزوں کے ساتھ فٹنس برقرار رکھنے کے لئے کیا ماہرانہ مشورے دیتی ہیں، سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
The Deaf Reach Program provides education and employment opportunities for hearing-impaired individuals in Pakistan. Led by Canadian-born Daniel Marc Lanthier, who is currently visiting Australia, the initiative runs multiple campuses, satellite schools, and digital classrooms, offering scholarships to over 3,200 students. - ڈینیئل مارک لانتھیئر 30 سال سے زائد عرصے سے سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم اور روزگار کے پروگرام پر کام کررہے ہیں۔ ڈیف ریچ پروگرام ( Deaf Reach Program) کے تحت پاکستان میں 9 مرکزی کیمپس، 50 سیٹلائٹ اسکولز، اور20 سے ذیادہ ڈیجیٹل کلاس رومز چلائے جا رہے ہیں۔3,200 سے زائد طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جن میں 98 فیصد اسکالرشپ پر ہیں۔آسٹریلیا کے دورے پر آئے ہوئے ڈینئل مارک سے مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
This week marks World Oral Health Day but for many Australians, cost of living pressures are putting a trip to the dentist out of reach. A new Victorian initiative is bringing dental care to schools, and fast-tracking the recognition of qualifications for overseas-trained dentists. - آسٹریلیا میں رہنے والے بہت سے افراد کے لئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ڈینٹسٹ کے پاس جانا ممکن نہیں رہا۔وکٹوریہ کا ایکگروپ ڈینٹل کیئر کو اسکولوں کی دہلیز تکلا رہا ہے اور بیرونِ ملک تربیت یافتہ ڈینٹسٹس کی اسناد کی منظوری کے عمل کو تیز کر رہا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Migrant women’s mental health is closely tied to the constant balancing of tradition, migration, and personal identity. Psychologist Samara Shiraz explains that silent mental exhaustion and social isolation can negatively affect well-being, while the right support systems and self-awareness can build resilience. Learn more in this podcast, also available as a video on YouTube. - تارکینِ وطن خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت اور ذاتی شناخت کے بیچ مسلسل توازن سے جڑی ہے۔ماہرِ نفسیات سمارا شیراز وضاحت کرتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ اور خود آگہی مضبوطی دیتی ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں جس کی ویڈیو بھی یو ٹیب پر موجود ہے۔
ماہرِ نفسیات سمارا شیراز کے مطابق خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت، خاندانی ذمہ داریوں اور ذاتی شناخت کے درمیان مسلسل توازن کا نام ہے۔ وہ بتاتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی، اور غیر واضح حدود خواتین کی فلاح کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ سسٹمز اور خود آگہی انہیں مضبوط بناتے ہیں۔
According to psychologist Shagufta Alam, well-being in disability goes beyond medical care and includes dignity, autonomy, and social inclusion. The right support and attention to mental health are essential for both individuals and caregivers. Learn more in this podcast. - ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم کے مطابق معذوری کے ساتھ فلاح و بہبود طبی دیکھ بھال سے بڑھ کر عزت، خودمختاری اور سماجی شمولیت کا نام ہے۔ درست سپورٹ اور ذہنی صحت پر توجہ فرد اور دیکھ بھال کرنے والوں دونوں کے لیے ضروری ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Many people worry about abdominal fat and spend time and money on various methods to reduce it, but Mr Australia, Mr Universe 2024, and fitness influencer Hasnain Vali Karimi says a healthy lifestyle starts in the kitchen, not the gym. What does a healthy lifestyle really mean, and how can you become physically and mentally fit? Find out in this podcast. - اکثر لوگ اپنے پیٹ پر چڑھی چربی سے پریشان رہتے ہیں اوربیشتر نکلے پیٹ کو کم کرنے کے لئے طرح طرح کے آزمائیشی ٹوٹکوں پرپیسہ ضائع کرتے ہیں مگر مسٹر آسٹریلیا ، مسٹر یونیورس 2024 اور فٹنس انفلوئنسر حسنین ولی کریمی کہتے ہیں کہ صحت مند طرزِ زندگی کی ابتدا جمِ سے نہیں کچن سے ہوتی ہے۔ آخر صحت مند طرزِ زندگی کا مطلب کیا ہےاور صحت مند غذا کے ذریعے جسمانی اور ذہنی طور پر کیسے فٹِ رہا جا سکتا ہے۔جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
The constant social pressure on men in immigrant families to always appear strong often quietly affects their mental health. According to Consultant Psychiatrist Dr Naresh Sharma, viewing emotional openness as a weakness worsens problems and limits access to support. Learn more in this podcast. - ہجرت کر کےآنے والے خاندانوں کے مردوں پر ہر حال میں مضبوط دکھائی دینے کا سماجی دباؤ اکثر ان کی ذہنی صحت کو خاموشی سے متاثر کرتا ہے۔مہرِ نفسیات نریش شرما کے مطابق جذباتی کھلےپن کو کمزوری سمجھنے کا رویہ مسائل کو بڑھاتا اور مدد تک رسائی کو محدود کرتا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Children from migrant and refugee backgrounds often face emotional stress, identity challenges, and language barriers while balancing different cultures at home and at school. According to psychologist Dr Farah Khan, the right guidance, an inclusive environment, and simple parenting strategies can transform the pressures of living between two societies into a source of mental strength rather than a burden. - مہاجرین اور تارکین وطن پس منظر کے بچے گھر اور اسکول کی مختلف ثقافتوں میں توازن قائم کرتے ہوئے جذباتی دباؤ، شناخت کے سوالات اور زبان سے جڑی رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہیں۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر فرح خان کے مطابق درست رہنمائی، شمولیتی ماحول اور والدین کی سادہ حکمتِ عملی دو معاشروں کے دباؤ کو بچوں کےبوجھ کے بجائے ذہنی طاقت میں بدل سکتا ہے۔
A balanced and nutritious diet is the key to health. Following different phases of many diets at once is called diet stacking and can lead to serious health problems. If you want to lose weight, choose a balanced diet on a regular basis. Listen to Rida Tahir, a nutritionist, talk about how this can be done in this podcast. - متوازن اور غذائیت سے بھر پور خوراک صحت کی کلید ہے, بہت سی ڈائیٹس کے مختلف ادوار پر ایک ساتھ عمل کرنا اڈائیٹ اسٹیکنگ کہلاتا ہے اور یہ صحت کے سنجدیدہ مسائل کی وجہ بن سکتا ہے وزن کم کرنا ہو ہا متوازن غذا کا انتخاب ایک باقاعدہ انداز میں یہ کیسے کیا جا سکتا ہے سنئے ردا طاہر کی گفتگو جو ایک ماہر غذائیات (nutritionist) ہیں ، اس پوڈکاسٹ میں.
Due to bushfires in Victoria, haze, dust, and smoke across large parts of the state and some surrounding areas can affect public health. However, avoiding smoke is even more critical for people with respiratory conditions and asthma. Chief Environmental Scientist at the Environment Protection Authority Victoria, Jane Martin, says reliable information on air quality and public health is essential during such conditions. - وکٹوریہ میں لگنے والی بش فائرز کے باعث ریاست کے بڑے حصوں اور بعض دیگر علاقوں میں گرد و غبار، دھند اور دھواں عام لوگوں کی صحت کو متاثر کرسکتا ہے مگر تنفس کی بیماریوں اور دمے کے مریضوں کے لئے دھویں سے بچنا اور بھی اہم ہے۔ ہوا کے معیار اور صحتِ عامہ سے متعلق مستند معلومات کے لیے ہم نے Environment Protection Authority Victoria کی ترجمان اور چیف انوائرنمنٹل سائنٹسٹ، جین مارٹن سے بات کی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں بُش فائر سے ہونے والی فضائی آلودگی اور صحت کے مسائیل پر عمومی معلومات فراہم کی جارہی ہے مگر ذاتی اور انفرادی معاملات کے لئے ماہرِ امراض اور جی پی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا سب سے اہم ہے۔
Teenagers are more concerned than ever about the cost of living, according the annual Mission Australia Youth Survey of more than 17,000 young people. Financial worries have jumped significantly in survey results in recent years, with climate change falling as an issue of concern, and mental health still having a large impact. - مشن آسٹریلیا یوتھ سروے (Mission Australia Youth Survey) میں 17,000 سے زائد نوجوانوں کی رائے سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوان اور ٹین ایجرز اب پہلے سے کہیں زیادہ مہنگائی کے بارے میں فکر مند ہیں سروے میں معاشی امور پر پریشانی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ماحولیاتی تبدیلی پر تشویش کم ہوتی جا رہی ہے، مگر ذہنی صحت اب بھی نوجوانوں کو فکر مند کر رہی ہے۔
Australian Islamic Medical Association (AIMA), in collaboration with the Australian Red Cross Lifeblood, launched a nationwide blood donation campaign on Friday, 28 November. Queensland volunteer Dr Asif Shehzad told SBS Urdu that this year, 42 mosques across Australia participated in the national AIMA campaign. - آسٹریلین اسلامک میڈیکل ایسوایشن (Australian Islamic Medical Association - AIMA) نے آسٹریلین ریڈ کراس لائیف بلڈ کے تعاون سے جمعہ 28 نومبر کو آسٹریلیا بھر کو خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم چلائی ہے۔ کوئینز لینڈ کے رضاکار ڈاکٹر آصف شہزاد نے مہم کے بارے میں ایس بی ایس اردو کوبتایا کہ "اس سال AIMA کی مہم میں آسٹریلیا بھر سے قومی سطح پر 42 مساجد شامل ہیں، ایسوایشن کی جانب سے یہ اس طرح کی مہم کا چھٹا سال ہے۔
State premiers have come together for an urgent meeting, as tensions rise over reaching a new public hospital funding deal with the federal government. A new report from the Grattan Institute also finds Australia's hospitals are wasting more than $1 billion a year on avoidable spending. - وفاقی حکومت کے ساتھ نئے سرکاری ہسپتالوں کی فنڈنگ معاہدہ طے پانے پر کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ریاستی پریمیئرز ایک فوری اجلاس کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ گریٹن انسٹیٹیوٹ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ہسپتال سالانہ ایک ارب ڈالر سے زیادہ قابل اجتناب اخراجات پر ضائع کر رہے ہیں۔
نمرہ منظور ایک فٹنس انفلواینسر ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ اگر آپ جسمانی طور پر اپنی صحت کا خیال رکھیں گے تو آپ کو ذہنی آسودگی بھی محسوس ہوگی۔ ان کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
A long-awaited Aged Care Act comes into force today [[Nov 1]], four years after a Royal Commission recommended major reforms to the sector. The federal government says it will give older Australians more choice and access to in-home support, but there are concerns many people will end up paying more for care. - طویل انتظار کے بعد ایجڈ کیئر ایکٹ یکم نومبر سے نافذ ہو گیا ہے،چار سال قبل رائل کمیشن کی جانب سے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارش کے بعد یہ قانون متعارف کروایا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قانون بزرگ آسٹریلین باشندوں کو گھروں میں دیکھ بال کی بہتر خدمات تک رسائی دے گا، تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت سے افراد کو دیکھ بھال کی زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔
بریسٹ کینسر اعداد و شمار سے بڑھ کر ہر گھر کی کہانی بنتا جا رہا ہے، یہ کینسر اب ملک میں خواتین میں پائے جانے والا سب سے عام اور جان لیوا مرض بن چکا ہے
آسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔









