DiscoverCRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں
CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں
Claim Ownership

CRI Urdu - آئیے چینی سیکھیں

Author: Asia Wave

Subscribed: 313Played: 1,099
Share

Description

آئیے چینی سیکھیں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کا چینی زبان سیکھنے کا پروگرام ہے۔ اس کی کل اڑسٹھ اقساط ہیں اور ہر ایک قسط یعنی پروگرام کا دورانیہ دس منٹ ہے۔ آئیے چینی سیکھیں پروگرام میں چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے چینی ماہر میزبان اردو میں پاکستانی دوستوں کو چینی زبان سیکھاتے ہیں۔ ہمارے پاکستانی دوست اس پروگرام سے چینی زبان سے متعلق معلومات اور چینی ثقافت اور رسم و رواج کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ اس پروگرام سے آپ کو چینی زبان سیکھنے میں مدد ملے گی۔ چین پاک دوستی زندہ باد
13 Episodes
Reverse
تیرہواں سبق : چینی ریسٹوران میں
بارہواں سبق : فاسٹ فوڈ کے ریسٹوران میں
گیارہواں سبق : مشغلوں پر بات چیت
دسواں سبق : پیشہ کے بارے میں بات چیت
نواں سبق : مزاج کے بارے میں بات چیت
آٹھواں سبق : کسی فرد کے بارے میں بات چیت
ساتواں سبق : ٹیلی فون پر گفتگو
چھٹا سبق : ملاقات کرنا
پانچواں سبق : مدد لینا
چوتھا سبق : اوداع کہنا
تیسرا سبق : سالگرہ کی خوشی منانا
دوسرا سبق : شکریہ ادا کرنا اور معافی مانگنا
Comments (3)

mahsa nazeri

thank you

Jun 26th
Reply

Prighwait Naamee

Free the Uyghurs

Nov 15th
Reply

Muhammad Umar Muzaffar

Although unable to see the alphabet or texts of the words being taught but still the phonetics & correct pronunciation goes a long way in learning a new language. Thank you so much. I'm grateful for your work, as it is extremely helpful.

Jan 1st
Reply