Discover
Dars e Hadis by M. Ahsan
Dars e Hadis by M. Ahsan
Author: Mustafeez Ali
Subscribed: 1Played: 8Subscribe
Share
© Mustafeez Ali
Description
Short clips of daily Hadis e Mubaraka by Muhammad Ahsan Alam Sb.
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
167 Episodes
Reverse
Mention of some of the qualities of Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) and mention of Sayyida Ruqayyah, the daughter of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him).*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عائشَةَ رَضِیَ اللّٰهُ عنها قالَتْقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَائِشَ ،هَذَا جِبْرِيلُ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ*رسول اللہﷺ کافرمان* یا عائش!یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں*عنوان*سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی چند خصوصیات کا ذکراور بنتِ رسولﷺ سیدہ رقیہ کا ذکر*حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:6201🌙 17 رمضان المبارک 1446ھجریبمطابق 18 مارچ 2025 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Be committed to your actions, these actions will be intercessors on the Day of Judgment.*🌴درسِ حدیث🌴* عَن عبدِ اللهِ بنِ عمروٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَلصِّیَامُ وَالْقُرْآَنُ یَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِیَقُوْلُ الصِّیَامُ:اَیْ رَبِّ مَنَعْتُہُ الطَّعَامَ وَالشَّہَوَاتِ بِالنَّہَارِ فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ، وَیَقُوْلُ الْقُرْآنُ: مَنَعْتُہُ النَّوْمَ بِاللَّیْلِ فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ، قَالَ: فَیُشَفَّعَانِ۔*رسول اللہﷺکافرمان* روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے حق میں سفارش کریں گے،روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے حق میں میری سفارش قبول فرما،*عنوان*اعمال کے پابند بنیں یہ اعمالقیامت کے دن سفارشی ہونگے*حوالہ*:مسندِ احمد. حدیث نمبر:6626🌙 15 رمضان المبارک 1446ھجریبمطابق 16 مارچ 2025 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
When the record of deeds of the one who seeks forgiveness frequently is opened before him on the Day of Judgment, he will be happy to see it.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا*رسول اللہﷺ کافرمان* مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے نامہ اعمال میں زیادہ استغفار ملا*عنوان*کثرت سےاستغفار کرنے والے کا نامۂاعمال جب قیامت میں اسکے سامنے کھلے گا یہ اسے دیکھ کر خوش ہو جائے گا*حوالہ*:سننِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:3818🌙 14 رمضان المبارک 1446ھجریبمطابق 15 مارچ 2025 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
The repentance of the repentant is accepted.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عائشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَاقَالَتْ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ*رسول اللہﷺ کافرمان* بے شک بندہ جب گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے توبہ کرتا ہے تو اللہ اسکی توبہ کو ضرور قبول فرماتا ہیں *عنوان*توبہ کرنے والے کی توبہ قبول کی جاتی ہے اور ایک حدیث کے متعلق چند گزارشات *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:4141🌙 11 رمضان المبارک 1446ھجریبمطابق 12 مارچ 2025 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
The virtues of Sayyida Khadijah al-Kubra (may Allah be pleased with her)*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ....وَخَيْرُ نِسَائِهَا خَدِيجَةُ*رسول اللہﷺ کافرمان* اس امت کی سب سے بہترین عورت وہ خدیجہ ہیں*عنوان* سیدہ خدیجۃالکبری رَضِيَ اللَّهُ عَنْها کے فضائل کا بیان *حوالہ*:صحیح بخاری. حدیث نمبر:3815🌙 10 رمضان المبارک 1446ھجریبمطابق 11 مارچ 2025 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.








