’ایکس‘ اچانک غائب ہو گئی ہے۔ حصہ گرامر: مزید نئی گرامر شامل نہیں ہے
آندریاس، ڈاکٹر تھُرمان اور محترمہ برگر کشتی میں سفر کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ حصہ گرامر: ایسے افعال جو بلاواسطہ اور بالواسطہ مفعول لے سکتے ہیں۔
ڈاکٹر تھُرمان کے ساتھ ہسپتال میں ملاقات حصہ گرامر: صیغہ کامل نہ ٹوٹنے والے افعال کے ساتھ
ٹیلی فون پر ایک پرانا دوست حصہ گرامر: صیغہ کامل ٹوٹ جانے والے افعال کے ساتھ
ہوٹل اوئروپا میں مسئلہ: شاور ٹوٹ چکا ہے حصہ گرامر: وقت کا اظہار
مسٹر مُلر کے لیے ایک بدقسمت دن حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (سوم)
شارلیمان کے ساتھ ایک انٹرویو حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (دوئم)
آخن کے رازوں سے متعلق ایک گفتگو۔ حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (اول)
آندریاس اپنے پہلے آرٹیکل (حصہ کلام) پر تحقیق کر رہا ہے۔ حصہ گرامر: کوئی نئی گرامر شامل نہیں ہے
آندریاس اور ’ایکس‘ تھیٹر ڈرامہ دیکھنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ حصہ گرامر: مذکر اسم کی بالواسطہ حالت مفعولی
تھیٹر دیکھتے ہوئے۔ حصہ گرامر: استفہامیہ wo اور wem، فعل طور sollen
آندریاس کی والدہ خریداری کرنے نکلی ہیں۔ حصہ گرامر: کمپاؤنڈ اسماء
آندریاس کے والد کو مسائل درپیش ہیں۔ حصہ گرامر: بالواسطہ مفعول اسم معرفہ اور اسم ضمیر کے ساتھ
آندریاس کی والدہ نہایت متجسس خاتون ہیں۔ حصہ گرامر: فعل طور wollen
آندریاس کا فرج پھر سے خالی ہے۔ حصہ گرامر: بغیر آرٹیکل کے اسما
ایک فون کال: آندریاس کے والدین آ رہے ہیں۔ حصہ گرامر: فعل طور sollen اور müssen
استقبالیہ میز پر ایک مہمان جلدی میں ہے۔ حصہ گرامر: فعل طور dürfen