اسلام کیا ہے مسلمان کون ہے، انبیا کی اقسام ظلی بروزی نبی ، امام مہدی وغیرہ موضوعات ۔ ملک احسان اللہ اپنا سڈی سرکل چلاتے تھے اور اہل قرآن مسلک جیسی فکر رکھتے تھے ۲۰۲۱ میں ان کا انتقال ہوگیا تھا اور ان کی گفتگو ایک احمدی مبلغ عارف سعید کے ساتھ گفتگو ہوئی جس کا احوال پیش خدمت ہے۔ یہ یک طرفہ احوال ہے ۔
Jihad is not killing of innocent people Ahmadiyya prospective on Jihad and how to recognize true path in religion , in Urdu language by Arif Saeed. جہاد بے گناہوں کا قتل نہیں ہے۔ جہاد کے بارے میں احمدیوں کا نظریہ اور دین میں صحیح راستے کو کیسے پہچانا جائے، از عارف سعید۔
Allah alone is sufficient for us, and He is the best Disposer of affairs .