SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Springtime hay fever and asthma: how to manage seasonal allergies - بہار کے موسم میں ہے فیور اور دمہ: موسمی الرجی سے نمٹنے کے مؤثر طریقے

Springtime in Australia brings warmth, blossoms, and longer days—but also the peak of pollen season. For millions of Australians, this means the onset of hay fever and allergy-induced asthma. - آسٹریلیا میں بہار کا موسم گرمی، کھلتے پھول اور طویل دن لے کر آتا ہے — لیکن اسی کے ساتھ پولن کے موسم کی شدت بھی اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہے۔ لاکھوں آسٹریلینز کے لیے اس کا مطلب ہے ہے فیور اور الرجی سے پیدا ہونے والے دمے کا آغاز۔

10-03
10:08

پاکستانی کرکٹرز کی بگ بیش میں شرکت مشکوک اور بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ٹرافی سے محروم

پاکستانی کرکٹرز کی بگ بیش لیگ میں شرکت مشکوک, بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود تاحال ٹرافی سے محروم, سی آئی ایس گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کے مقابلے تین اکتوبر سے شروع ہوں گے.تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

10-03
06:57

ہفتہ رفتہ : جمعہ 03 اکتوبر 2025

سڈنی اور میلبورن میں مظاہرین حکومت سے غزہ فلوٹیلا پر موجود کارکنوں کی مدد کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

10-03
07:03

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دھرنے، ہلاکتیں اور کمیونیکیشن بلیک آوٹ پر آسٹریلیا میں تشویش

آسٹریلیا میں مقیم پاکستان کے زیر انتظام کشمیریوں نے حقوق اور بنیادی سہولیات کے لیے ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے پاکستان حکومت کی سخت گیر پالیسیوں، انٹرنیٹ بندش اور اظہارِ رائے پر پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست میں جاری بدامنی اور حکومتی رویہ عوام کو مزید مشکلات میں دھکیل رہا ہے۔

10-02
07:28

مختصر خبریں: جمعرات 02 اکتوبر 2025

اسرائیلی افواج غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے میں کشتیوں پر سوار ہو رہی ہیں اور غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا میں سوار آسٹریینز کے اہل خانہ کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات۔

10-02
05:03

Decision to allow registered nurses to prescribe medicines solves many health service problems - کیا رجسٹرڈ نرسز کو ادویات تجویز کرنے کی اجازت کا فیصلہ صحت عامہ کے مسائل حل کرسکتا ہے؟

Tens of thousands of registered nurses across the country will be able to up-skill to prescribe medications usually authorised by a doctor. It's a reform that could change the medical landscape in Australia... and the lives of many patients. - ملک بھر میں ہزاروں رجسٹرڈ نرسز کو یہ موقع ملے گا کہ وہ اپنی مہارت بڑھا کر وہ ادویات تجویز کر سکیں جو عام طور پر صرف ڈاکٹر کی اجازت سے دی جاتی ہیں۔ یہ ایک ایسا اصلاحاتی قدم ہے جو آسٹریلیا کے طبی نظام اور بے شمار مریضوں کی زندگیوں کو بدل سکتا ہے۔

10-02
03:18

مختصر خبریں: بدھ یکم اکتوبر 2025

حکومت نے پانچ فیصد ڈپازٹ اسکیم کو فروغ دیا ہے، اس خدشے کے باوجود کہ اس سے ہاؤسنگ کی استطاعت کا مسئلہ مزید بڑھ سکتا ہے اور پاکستان میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے میں کم از کم دس افراد ہلاک

10-01
06:56

پاکستان رپورٹ: قدیم کیلاش قبیلے کا ’تاریخی میرج بل‘ کا مسودہ منظور اور سرویکل کینسر ویکسینیشن کیخلاف پروپیگنڈا

کیلاش قبیلے میں شادیوں اور پھر جوڑوں میں علیحدگی کے مسائل کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت اور مقامی کمیونٹی کے اشتراک سے ’کیلاش میرج بل‘ کا مسودہ منظورکیا گیا ہے، اُدھر پاکستان میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکینیشن کے حوالے سے پروپیگنڈا عروج پر ہے، جس کہ وجہ سے متعدد والدین نے اپنی 9 سے 14 سال کی بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروانے سے انکار کر دیا ہے۔

10-01
12:54

"Almost double the rate of hostility and violence": How ableism impacts people with disability - SBS Examines:معذور افراد کے خلاف تشدد اور تعصب کی شرح دگنی ہے

More than one in five Australians have a disability. But this large, diverse group faces disproportionate levels of discrimination and prejudice. - پانچ میں سے ایک سے زائد آسٹریلین کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہیں۔ لیکن یہ بڑا اور متنوع گروپ عدم مساوات اور تعصب کاغیر متناسب سطح کا سامنا کرتا ہے۔

09-30
07:25

ایفام (IFAM) کا سالانہ دو روزہ کنونشن 2025 ، اس میں ہر عمر اور ذوق کے افراد کے لئے کیا خاص ہے؟

ایفام کا سالانہ دو روزہ کنونشن محض تقاریر اور مباحثوں تک محدود نہیں بلکہ یہ ہر عمر کے شرکاء کے لئے بھرپور دلچسپی اور تفریح کا مرکز ہے۔ اس میں عالمی اسکالرز اور آسٹریلین سیاست دانوں سے براہِ راست مکالمے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں، جبکہ ساتھ ہی رنگا رنگ اسٹالز، مزیدار کھانے اور جھولے بھی موجود ہوتے ہیں۔ نوجوانوں اور بچوں کے لئے مختلف مقابلے اور ادبی ذوق رکھنے والوں کے لئے مشاعرہ بھی اس کنونشن کا حصہ ہیں۔ اس حوالے سے ایفام کے سکریٹری جنرل سید سمیع الدین حسینی سے کی گئی گفتگو سنئے۔

09-29
10:02

ترجمے کا عالمی دن ۔ آسٹریلیا میں بیس ہزار مترجم، پھر بھی دشواری کیوں؟

آج سے آٹھ سال پہلے اقوامِ متحدہ نے بین الاقوامی ترجمہ دن کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا جو ہر سال 30 ستمبر کو منایا جاتا ہے تاکہ ان زبان کے ماہرین کی خدمات کو سراہا جا سکے جو ہماری ثقافتوں کو قریب لاتے ہیں، ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتے ہیں اور معاشرتی اتحاد کو مضبوط کرتے ہیں۔

09-29
07:49

مختصر خبریں: پیر 29 ستمبر 2025

آپٹس نے نیو ساؤتھ ویلز کے الاورا علاقے میں 5،000 صارفین سے معافی مانگی ہے جو اتوار کو صبح 3 بجے سے دوپہر 12:20 بجے کے درمیان سروس معطلی سے متاثر ہوئے تھے۔

09-29
05:07

مختصر خبریں: جمعہ 26 ستمبر 2025

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہوائی اڈے کے حکام کا کہنا ہے کہ آج صبح سڈنی سے روانہ ہونے والی قانتاس کی فلائٹ میں آگ لگنے کی اطلاع کے بعد آپریشن معمول پر واپس آ رہے ہیں۔

09-26
07:54

کیا امریکہ کی نظروں میں پاکستان کی اہمیت پھر سے بڑھ رہی ہے؟

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی غیر اعلانیہ ملاقات پر دنیا بھر میں تبصرے جاری ہیں۔ اس اہم پیش رفت پر روشنی ڈالنے کے لیے ہمارے ساتھ موجود ہیں امریکہ میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی شہاب الرحمان۔

09-26
06:20

ملک بھر میں کرایہ داروں کے ’ یکساں حقوق ’ کی قومی پالیسی پر کتنی پیش رفت ہوئی ہے؟

ایک نئے قومی رپورٹ کارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ دو سال پہلے 'کرایہ داروں کے لیے بہتری کے حکومتی وعدے کے باوجود رینٹل اصلاحات (Rental reforms) میں زیادہ تر ریاستیں اب بھی پیچھے ہیں جس کے باعث لاکھوں کرائےدار کرائے میں غیر منصفانہ اضافے، من مانی بے دخلیوں اور غیر محفوظ گھروں میں رہنے جیسے مسائیل کا شکار ہیں۔

09-26
06:24

نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اب زیادہ آسٹریلینز کو جوئے سے نقصان پہنچ رہا ہے

نئی تحقیق کے مطابق ، آسٹریلین باشندوں کی بڑھتی ہوئی تعداد جوئے سے متاثر ہو رہی ہے۔ اس مطالعے میں جوئے کے مسئلے اور گھریلو تشدد ، خودکشی اور مالی مشکلات کے مابین تعلق پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

09-25
07:31

مختصر خبریں: جمعرات 25 ستمبر 2025

وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی تعاون پر زور دیا ہے اور برطانوی فوجی کے خونی اتوار کے مقدمے کی سماعت میں ایک اہم فیصلہ۔

09-25
06:58

اب 150 سے زیادہ ممالک فلسطین کو تسلیم کر رہے ہیں - اس کا کیا مطلب ہے اور کیا اس سے جنگ متاثر ہو سکتی ہے؟

آسٹریلیا نے 150 سے زائد ممالک میں شامل ہو کر فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ لیکن غزہ میں تقریباً دو سال کی جنگ اور 65,000 سے زائد ہلاکتوں کے بعد، فلسطین کی ریاست کی شکل کیسی ہوگی؟ کیا یہ تسلیم محض علامتی ہے، یا اس کے حقیقی دنیا میں اثرات بھی ہوں گے؟ اور کیا یہ تصادم ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے؟

09-24
09:37

مختصر خبریں: بدھ 24 ستمبر 2025

آسٹریلین ڈاکٹرز کو دھمکیاں دی گئی ہیں اور وہ غزہ میں علاج فراہم کرتے ہوئے فرار ہونے پر مجبور ہیں اور سپر ٹائفون راگاسا ہانگ کانگ میں تباہی مچا رہا ہے۔

09-24
05:56

پاکستان رپورٹ: پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں زیر بحث آئے گا

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا اڈیالہ میں جیل میں جاری ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عدالت نے عمران خان کی دو درخواستیں خارج کردیں۔ حکومت پاکستان نے پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے پر پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کیخلاف کسی بھی انضباطی کاروائی سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلی ہیں۔

09-24
06:21

Recommend Channels