DiscoverSamjho with Syed Imon Rizvi
Samjho with Syed Imon Rizvi
Claim Ownership

Samjho with Syed Imon Rizvi

Author: Syed Imon Rizvi

Subscribed: 0Played: 2
Share

Description

This is an Urdu language podcast in which we talk about about the topics related to religion, culture, intellectual awareness and society.
Syed Imon Rizvi would be answering and discussing the important issues. Stay tuned!
15 Episodes
Reverse
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (نویں قسط فراز نمبر تئیس، چوبیس، پچّیس اور چھبّیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری  (شور کے لیے کے لیے معذرت خواں ہیں۔)
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (آٹھویں قسط فراز نمبر بیس اکّیس اور بائیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر سید علی احمد زیدی شور کے لیے کے لیے معذرت خواں ہیں۔
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (ساتویں قسط فراز نمبر پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ اور انّیس ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
السلام علیکم اس قسط میں ہم نے اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ معاشرے میں عید الاضحیٰ اور دوسری اسلامی عبادتیں اب ایک تہوار کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں، جن کے وجہ سے اب لوگ بطور عادت یا ریاکاری، دینی عبادتیں انجام دیتے ہیں، عید الاضحیٰ اب کیسے منائی جاتی ہے؟ ایک مثالی عید کیسے منائی جاسکتی ہے؟ اسلام میں جانوروں کے حقوق کا کیا تصوّر ہے؟ اور ہم جانوروں کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟ ان تمام باتوں پر ایک دوستانہ مگر تنقیدی گفتگو۔ خدا ہمیں حقیقی مسلمان بننے کی توفیق عنایت فرمائے۔ ان شاء اللہ امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ گفتگو پسند آئے گی، اپنی آراء سے ضرور نوازئیے۔ شکریہ سید آئمن رضوی ۔ [email protected] مہمان: محسن ناصری
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چھٹی قسط فراز نمبر گیارہ، بارہ، تیرہ اور چودہ ایک علمی نشست و گفتگو سید آئمن رضوی برادر محسن ناصری برادر شیراز رضوی درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
loading
Comments