Discoverانفرادی کہانیاں
انفرادی کہانیاں
Claim Ownership

انفرادی کہانیاں

Author: SBS

Subscribed: 0Played: 2
Share

Description

آسٹریلیا میں بسنے والے تارکینِ وطن کی انفرادی کہانیاں
16 Episodes
Reverse
What happens when progress comes at an unseen cost? Pakistani PhD researcher Momin Yar Khalid explores the human and environmental impacts of major infrastructure projects, drawing on his research into Lahore’s Orange Line Metro Train. Momin discusses why progress must be considered beyond its immediate benefits and highlights the importance of understanding who bears the costs of development—and how those impacts shape communities over time. - مومن یار خالد ایک پاکستانی ہیں جو آسٹریلیا میں پی ایچ ڈی کی غرض سے مقیم ہیں اور ان کی تحقیق کا موضوع ’’ماحولیاتی انصاف اور بنیادی ڈھانچے کے میگا پراجیکٹس: لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین بطور کیس اسٹڈی‘‘ ہے ان کی بنیادی تحقیق ان عوامل پر مبنی ہے جو ترقی کے بعد انسانی زندگی پر اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ترقی کے ہر منصوبے کے دیر پا اور نظر نہ آنے والے اثرات کا جائزہ لیا جانا بہت ضروری ہے#sbsaudiopodcast________________________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
Pakistani gospel singer Tehmina Tariq, who has recorded more than 1,000 Christian worship songs, is visiting Australia for the first time. Listen to her journey in this podcast. - ایک ہزار سے زائد مسیحی گیت گانے والی تہمینہ طارق پہلی بار آسٹریلیا آئی ہیں۔ وہ اپنی آواز کے ذریعے لوگوں کو ایمان، محبت اور امید سے جوڑ رہی ہیں۔ ان کے مطابق، اتحاد اور باہمی احترام ہی مختلف مذاہب کو قریب لا سکتے ہیں۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
Muhammad Taha, who confronted the attacker during the deadly 2024 Bondi Junction stabbing, was recently presented with the Bravery Medal by the Governor-General. The award is Australia's third-highest civilian honour for bravery. In an exclusive interview with SBS Urdu, Taha recalled the horrific events of that day, spoke about helping his injured colleague and reflected on the support he received from the community. - بونڈائی جنکشن میں 2024 کے مہلک چاقو حملے میں مسلح شخص کا مقابلہ کرنے والے محمد طہٰ کو حال ہی میں گورنر جنرل کے ہاتھوں بریوری میڈل سے نوازا گیا ہے، جو آسٹریلیا کا تیسرا بڑا سولین اعزاز برائے بہادری ہے۔ SBS اردو سے خصوصی گفتگو میں طہٰ نے اس ہولناک دن کی یادیں، اپنے زخمی ساتھی کی مدد اور کمیونٹی کی جانب سے ملنے والی حمایت کا ذکر کیا۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
After moving from Pakistan to Perth two years ago, social media influencer Javeria Najeeb has built a new life in Australia. A former child psychologist and childcare educator, she shares her migration journey, the challenges of settling in a new country, and the opportunities that shaped her experience. Listen as Javeria reflects on adapting to life in Australia and the lessons she's learned along the way. - جویریہ نجیب ایک سوشل انفلواینسر ہیں جو دو سال قبل پاکستان سے آسٹریلین شہر پرتھ منتقل ہوئی ہیں پاکستان میں بطور چائلڈ سائیکولوجسٹ اور چائلڈ کئیر ایجو کیٹر کے طور پر کام کرنے والی جویریہ نے ایس بی ایس اردو سے آسٹریلیا میں اپنی زندگی اور سیٹلمنٹ کے حوالے سے گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈکاسٹ میںجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
Najeeha Rehman Qadri, a Pakistani media professional currently studying in Australia, shares her perspective on freedom of expression and media freedom in the two countries. Drawing on her experience in both media landscapes, she discusses how legal frameworks, journalistic practices, and social norms shape public discourse. Listen to the podcast, as she explores the opportunities, responsibilities, and challenges of exercising free expression in both Australia and Pakistan. - نجیحہ رحمٰن قادری پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے وابستہ ہیں جبکہ انہوں نے ذرائع ابلاغ کی تعلیم آسٹریلیا میں حاصل کی ہے اور آج کل بھی تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا میں موجود ہیں ، پاکستان اور آسٹریلیا میں آزادی اظہار کے پیمانے میں تفریق کے حوالے سے ان کی گفتگو سنئتے اس پوڈکاسٹ میںExplore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
loading
Comments