Discover
آسٹریلین کہانیاں
85 Episodes
Reverse
Some Australian cemeteries could run out of burial space within a decade, raising questions about the future of deathcare. - آسٹریلیا میں رہنے والے لوگ رہائش کے بحران سے واقف ہیں، لیکن زمین کے لیے ایک کم معروف کشمکش ہمارے پیروں تلے جاری ہے۔ بڑے شہروں کے بعض قبرستانوں میں جگہ ختم ہو رہی ہے۔ اس صورتِ حال نے تدفین تک رسائی اور موت کے بعد دیکھ بھال کے متبادل طریقوں کے بارے میں سوالات اٹھا دیے ہیں۔As some urban cemeteries near capacity, Australia's deathcare sector is grappling with a growing shortage of burial space. It's changing how Australians are approaching death and disposition, with cremation and alternative commemorisation rituals on the rise.In this episode:Why some urban cemeteries are nearing capacity.Why planning and developing new cemeteries and crematoria can face challenges.How cemeteries are regulated in Australia.Do governments have an obligation to provide burial space for certain faith groups?Why cremation is becoming more popular in Australia.Alternative forms of disposition, including upright burials.Why some cemeteries offer renewable tenure for graves.Questions around the future of deathcare in Australia. - #sbsaudiopodcastہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
بیرونِ ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹروں کو آسٹریلیا میں پریکٹس کے لیے اے ایم سی کا امتحان پاس کرنا ہوتا ہے، مگر پہلے حصے کے بعد ملازمت تک کا راستہ اکثر واضح نہیں ہوتا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر وردہ نے ٹاؤنز وِل ہسپتال کے تین ماہ کے پروگرام میں شرکت کی، جس کی فیس تقریباً 9000 آسٹریلین ڈالر تھی، اور اب وہ آسٹریلیا میں نئی ملازمت شروع کر رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ ایسے پروگرام اے ایچ پی آر اے رجسٹریشن، مقامی حوالوں اور انٹرویو کی تیاری میں کس طرح مدد دیتے ہیں۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
لبرل نیشنل اتحاد بھی اپنی مائیگریشن حکمت عملی کا اعلان کرنے والی تازہ ترین بڑی جماعت بن گیا ہے۔ اس نے حکومت کی منصوبہ بند نیٹ مائیگریشن کو آدھا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اتحاد نے سالانہ ایک لاکھ افراد کا نیٹ مائیگریشن ہدف مقرر کیا ہے، جو لیبر کی تجویز کردہ تعداد سے تقریباً 60 ہزار کم ہے۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Under the Department of Home Affairs' new reforms, students must now wait 12 months before changing courses, and extending a visa from within Australia is only possible in a few specific cases. Registered migration agent Aneel Khowaja explains which students will be most affected by the changes. - ہوم افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی نئی اصلاحات کے بعد کورس بدلنے کے لیے اب 12 مہینے انتظار کرنا ہوگا، جبکہ آسٹریلیا میں رہ کر ویزا کی توسیع صرف چند مخصوص صورتوں میں ممکن ہے۔ رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹ انیل خواجہ بتاتے ہیں کہ ان تبدیلیوں سے کون سے طلبا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔#sbsaudiopodcast__________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Distinguished Professor Rahat Munir, Head of the Department of Accounting and Corporate Governance at Macquarie University in Sydney, specialises in management and forensic accounting, financial crime, sustainability and governance. Speaking to SBS Urdu, he discussed his journey from banking to academia, his reaction to receiving the Tamgha-e-Imtiaz, his research, international students and academic links with Pakistan. - میکواری یونیورسٹی سڈنی میں اکاؤنٹنگ اینڈ کارپوریٹ گورننس شعبے کے سربراہ اور ڈسٹنگوئشڈ پروفیسر راحت منیر مینجمنٹ اور فارنزک اکاؤنٹنگ، مالی جرائم، پائیداری اور گورننس کے ماہر ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں انہوں نے بینکنگ سے اکیڈمک دنیا تک اپنے سفر،تمغہ امتیاز حاصل کرنےکی خبر پر ردعمل کے ساتھ اپنی نمایاں تحقیق، بین الاقوامی طلبہ اور پاکستان سے علمی روابط پر بات کی.sbsaudiopodcast# Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - sbsaudiopodcast# جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔








