Discover
آسٹریلین کہانیاں
95 Episodes
Reverse
آسٹریلیا میں آباد جنوبی ایشیائی خواتین کے لیے اپنی شناخت برقرار رکھتے ہوئے پیشہ ورانہ میدان میں آگے بڑھنا، اپنی صلاحیتوں کو منوانا اور معاشرے میں مؤثر نمائندگی حاصل کرنا کس قدر اہم ہے؟ آسٹریلین ساوتھ ایشین سینٹر کی ارکان زارا گریوال اور اننیاہ کے مطابق اگرچہ مواقع موجود ہیں لیکن قدم جمانے کے لئے وقت درکار ہے ان دونوں خواتین کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
For many years, the Northern Territory has been a significant destination for people arriving from overseas, particularly international students and skilled workers. Many of these individuals arrive with the hope of obtaining permanent residency. They participate in education, secure employment, contribute to the local economy, and integrate into the community, all while embarking on their journey toward achieving permanent residency. However, after obtaining their PR status, why do they choose to leave the Northern Territory? - ناردرن ٹیریٹری، گزشتہ کئی برسوں سے بیرونِ ملک سے آنے والے افراد، بالخصوص بین الاقوامی طلبہ اور ہنرمند افراد کے لیے ایک اہم منزل رہا ہے۔ بہت سے لوگ مستقل رہائش کے حصول کی امید لے کر ناردرن ٹیریٹری کا رخ کرتے ہیں۔ یہاں تعلیم حاصل کرتے ہیں، ملازمتیں کرتے ہیں، مقامی معیشت اور کمیونٹی کا حصہ بنتے ہیں اور مستقل رہائش حاصل کرنے کے لیے طویل جدوجہد کرتے ہیں۔#sbsaudiopodcast________________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
In the Australian state of Victoria, early voting for the elections will begin on November 18, and the election date is set for November 28. The major parties competing in this electoral race are Labor, Liberal, and the Greens. Maryam Naseem, the Greens candidate for Broadmeadows, spoke to SBS about her desire to help young people from diverse backgrounds enter the political arena. - وکٹورین ریاست وکٹوریہ میں انتخابات کے لئے ارلی پولنگ 18 نومبر سے شروع ہو رہی ہے جبکہ انتخابات کی تاریخ 28 نومبر ہے ۔ انتخابی میدان میں بڑی جماعتیں لیبر ، لبرل اور گرینز ہیں ۔ بروڈ میڈوزز کے لئے گرینز کی امیدوار مریم نسیم نے ایس بی ایس سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی خواہش ہے وہ متنوع پس منظر کے نوجوان افراد کے لئے سیاسی میدان میں آنے کی راہ ہموار کر سکیں ۔#sbsaudiopodcast____________________________________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
As Victoria heads to the state election on 28 November, Labor candidate Dr Moti Ram is campaigning in the South Eastern Metropolitan Region with a focus on strengthening primary healthcare and hospitals. In this interview, he discusses multicultural representation, crime prevention, the rise of One Nation and the impact of federal politics on the state contest. - وکٹوریہ میں 28 نومبر کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں ساؤتھ ایسٹرن میٹروپولیٹن ریجن سے بڑی جماعتتوں میں لبرل اور گرینز کے امیدوار موجودہ لیبر حکومت کی پالیسیون پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اپنے متبادل ایجنڈے کے ساتھ مہم چلا رہی ہیں ۔ پاکستانی نژاد لیبر امیدوار ڈاکٹر موتی رام ایک جی پی کے طور پر خود کو صحت اور ہسپتالوں کے نظام کے لئے بہتر امیدوار سمجھتے ہیں۔ ۔اس بات چیت میں دیگر انتخابی ترجیحات کے ساتھ ڈاکٹر موتی رام نے کثیرالثقافتی نمائندگی ، وکٹوریہ میں ون نیشن کی بڑھتی مقبولیت اور وفاقی سیاست کے اثرات پر بھی بات کی ۔#sbsaudiopodcastExplore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Three students from the Islamic College of Brisbane had an hour-long conversation with Senator Pauline Hanson, which provided them with an opportunity to engage in political dialogue and share their perspectives. In this SBS Urdu podcast, they reflect on their experiences and discuss their views on representation in Australian politics. - رواں سال سنیٹر پولین ہینسن نے اسلامک کالج آف برسبین کی تین طالبات سے ایک گھنٹے پر محیط گفتگو کی ، اس دوران کچھ سخت تبصرے بھی ہوئے اور طالبات کو سیاسی گفتگو میں شامل ہونے کا تجربہ حاصل ہوا ۔ ایس بی ایس اردو کی ان طالبات سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔#sbsaudiopodcast_________________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel. - #sbsaudiopodcast______________________________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔








