Discover
کھیل
49 Episodes
Reverse
پاکستانی تن ساز رمیز ابراھیم نے مسٹر امریکا مقابلے میں تاریخ رقم کردی، عمان میں پاکستانی کھلاڑی نے میدان مار لیا نیزہ بازی میں 2 تمغے جیت لیے اور پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
پاکستان بھارت کو شکست دے کر 64 سال بعد ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایک اور میڈل جتوا دیا اور ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
پاکستان کا بھارت جا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار، ایشین گیمز پاکستان ویمن نے تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستانی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 10 عالمی ریکارڈ مکمل کر لیے#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
ٹیسٹ سیریز کا آخری معرکہ قومی کرکٹ ٹیم کی برمنگھم میں شاہ چارلس سے ملاقات، چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی ،ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز,jجبکہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی حادثے نے ٹانگ چھین لی عزم نہ چھین سکاجانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Sana Bahadur is a talented Pakistani squash player, who has secured two consecutive titles in Australia. Despite facing the challenges of being deaf and unable to speak, she consistently demonstrates exceptional skill and determination in her sport. Listen to a special conversation with her and her father in this SBS Urdu podcast. - ثنا بہادر ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں لگاتار دو تائیٹلز اپنے نام کئے ہیں ، قوت گویائی اور سماعت سے محروم ثناء اپنے کھیل میں بہترین ہیں ایس بی ایس اردو سے ان کے والد اور ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میںExplore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts








