Discover
اقتباس Excerpts From Urdu Literature
37 Episodes
Reverse
آپکی یاد آتی رہی رات بھر
A poem by Faiz on 11 February
سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا
جا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ
جن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا
اے میں سو جان سے اس طرز تکلم کے نثار
پھر تو فرمائیے کیا آپ نے ارشاد کیا
اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد
اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا
احمد فراز اقبال ابن انشا
آل احمد سرور کی ایک نظم
دو نظمیں پتھر کی زبان اور اب سو جاؤ
اس بستی کے اک کوچے سے میں سے انتخاب آواز و پیشکش ظہور احمد
Nazeer Akbar abadi
ڈپٹی نذیر احمد کے ناول سے انتخاب
نظم
کورونہ کی مشکلات سے پلیگ کی مماثلت محمد حسین آزاد کا مضمون افتخار عارف اور ابن انشا کی نظمیں
فیض احمد فیض کی نظم آواز و پیشکش ظ احمد
رقیب سے آواز و پیشکش ظ احمد
قصہ ایک بسنت کا اور آخری آدمی کا رجز آواز و پیشکش ظ احمد
اک ذرا سی بات
اسے کون جینا سکھا ءے گا آواز ظ احمد
امجد اسلام امجد کی نظم آواز ظ احمد
امجد اسلام امجد کی کتاب برزخ سے آواز ظ احمد
میرا جی کی نظم آواز ظ احمد
امجد اسلام امجد کی مشہور زمانہ نظم ظ احمد کی آواز




