Discover
ریڈیو - وائس آف امریکہ

97 Episodes
Reverse
افغانستان جسے وسطی ایشیاء کا گیٹ وے یا داخلے کا دروازہ کہا جاتا ہے، سی پیک کے کے لئے کتنی اہمیت رکھتا ہے؟ اس بارے میں سنئیے وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کی رپورٹ۔
اردو زبان زندہ رہے گی جب تک اس سے محبت کرنے والے اور اس کو فروغ دینے والے اس کی نشو و نما کی ذمے داری لیتے رہیں گے۔ اپنی اس زبان کو زندہ رکھنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟ سماعت فرمائیے اس پوڈکاسٹ میں خود خالد حمید کی زبانی۔
یو ٹیوب پر کامیاب ہونے کا راز کیا ہے؟ آن لائن ویڈیوز سے کتنی آمدنی ہو سکتی ہے؟ پرینک ویڈیوز کیا واقعی سچ پر مبنی ہوتی ہیں؟ جانئے ان تمام سوالوں کے جوابات مشہور پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کی وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کے ساتھ گفتگو میں۔
عبید اللہ بیگ کو دنیا سے رخصت ہوئے نو سال ہو گئے، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں
طارق عزیز کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال ہو گیا، وہ اپنے پیچھے بے شمار خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں۔ ہر شخص اپنے اپنے طور پر انہیں یاد کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ یہ کہنا ہے معروف براڈ کاسٹر خالد حمید کا اپنی اس پوڈ کاسٹ میں
غیر ملکی طالب علم امریکی معیشت کے لئے بھی اہمیت رکھتے ہیں



