Discoverالشيخ صالح بن فوزان الفوزان – Tawheed e Khaalisدین کی سمجھ ہی فتنوں سے بچاؤ ہے – فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان
دین کی سمجھ ہی فتنوں سے بچاؤ ہے – فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان

دین کی سمجھ ہی فتنوں سے بچاؤ ہے – فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان

Update: 2021-08-04
Share

Description

The Understanding of Deen is the Protection from Trials & Tribulations – Shaykh Saaleh bin Fawzaan al-Fawzaan


دین کی سمجھ ہی فتنوں سے بچاؤ ہے


فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان


مترجم


طارق بن علی بروہی


مصدر: الفقه فى الدين عصمة من الفتن


پہلا حصہ



Download MP3


دوسرا حصہ



Download MP3


تیسرا حصہ



Download MP3


چوتھا حصہ



Download MP3


تعلیق از علامہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ



Download MP3


درس کے بعد شیخ ابن باز رحمہ اللہ سے پوچھے گئے سوالات


سوال 1: آیت میں ولاۃ الامور سے کون مراد ہیں، کیا وہ علماء ہیں یا حکام، اگرچہ وہ اپنے نفس پر اور عوام پر ظلم ہی کیوں نہ کرنے والے ہوں؟



Download MP3


سوال2: وضعی قوانین بنانے کا کیا حکم ہے؟ کیا ان پر عمل کرنا جائز ہے، اور کیا ایسے حاکم کی تکفیر کی جائے گی جو ان قوانین کو بناتا ہے؟


سوال 3: ایسے حکام کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟



Download MP3


سوال 4: سماحۃ الشیخ آپ جانتے ہیں جو آجکل منظرعام پر فتنے ہیں کہ بہت سی جماعتیں بن چکی ہیں جیسے تبلیغی جماعت، اخوان المسلمین کی جماعت، سلفی جماعت وغیرہ جیسی جماعتیں، اور ہر جماعت کہتی ہے کہ: بے شک وہی اتباع سنت کے بارے میں صواب پر ہے، پس یا شیخ (اللہ آپ کی حفاظت فرمائے) میں آپ سے اللہ کے واسطے پوچھتا ہوں کہ آپ ہمیں بتائيں کہ ان جماعتوں میں سے کونسی صواب پر ہے، اور ان میں سے ہم کس کی پیروی کریں، اور اس کا نام لے کر ہمیں بتائيں؟ وجزاک اللہ خیر الجزاء



Download MP3


سوال 5: ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں کوئی ایسا عالم ربانی موجود نہیں کہ جس سے ہم علم حاصل کریں، لہذا ہم اسلامی کتابوں اور کیسٹوں پر ہی گزارا کرتے ہیں، حالانکہ آپ نے ذکر فرمایا کہ علم بس اطلاع و معلومات سے حاصل نہیں ہوتا، تو ہم کیا کریں جبکہ ہمارے حالات یہ ہیں؟



Download MP3


The post دین کی سمجھ ہی فتنوں سے بچاؤ ہے – فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان appeared first on Tawheed e Khaalis.

Comments 
In Channel
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

دین کی سمجھ ہی فتنوں سے بچاؤ ہے – فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان

دین کی سمجھ ہی فتنوں سے بچاؤ ہے – فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان

admin