سبق 32 NO HÔ GA اور YORI کو استعمال کرتے ہوئے دو اشیاء کا موازنہ کرنے کا انداز
Update: 2017-11-20
Description
کلیدی جملہ: مجھے فُتون زیادہ پسند ہیں۔ / NO HÔ GA اور YORI کو استعمال کرتے ہوئے دو اشیاء کا موازنہ کرنے کا انداز/ DESU KA اسم صفت A TO B TO DOCHIRA GA / صوتی الفاظ: نرمی، ملائمت
Comments
In Channel