آیئے جاپانی بولیں - گرامر پر مبنی اسباق | NHK WORLD-JAPAN

This podcast will expire on 2023/1/15(JST). Thank you for listening. For more resources, visit our Easy Japanese website: nhk.jp/lesson. آپ ٹوکیو کی ایک یونیورسٹی میں جاپانی زبان کی تعلیم حاصل کرنے والی انّا کی کہانی سنتے ہوئے گرامر اور ذخیرہ الفاظ کے متعلق آسانی سے سیکھنا شروع کر سکتے ہیں۔ جاپان کا واحد پبلک نشریاتی ادارہ این ایچ کے ، قابل بھروسہ جاپانی اسباق مفت پوڈ کاسٹ کے ساتھ پیش کرتا ہے۔ nhk.jp/lesson

سبق 1 اسم A اسم B جیسا ہے

کلیدی جملہ: میں انّا ہوں۔ / A WA B DESU / جاپانی حروف / جاپانی زبان لکھنے کا طریقۂ کار / صوتی الفاظ: پون

04-01
10:00

سبق 48 جاپانی زبان کی اپنی استعداد کو کیسے بہتر بنائیں

کلیدی جملہ: آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ۔ / KIOTSUKETE / جاپانی زبان کی اپنی استعداد کو کیسے بہتر بنائیں / صوتی الفاظ: قہقہہ

03-19
10:00

سبق 47 فعل کو اسم میں تبدیل کیسے کریں

کلیدی جملہ: جاپانی زبان کی استاد بننا میرا خواب ہے۔ / NI NARIMASU / فعل کو اسم میں تبدیل کیسے کریں / صوتی الفاظ: ہموار، روانی

03-12
10:00

سبق 46 فعل کی لغوی شکل + MAE NI

کلیدی جملہ: مجھے خوشی ہے کہ میں وطن واپسی سے پہلے برف باری دیکھ سکی۔ / NO YÔ NI / فعل کی لغوی شکل + MAE NI / صوتی الفاظ: برفباری

03-05
10:00

سبق 45 MORAIMASU

کلیدی جملہ: سالگرہ مبارک! / MORAIMASU / صوتی الفاظ: جذبات

02-26
10:00

سبق 44 فعل کی TE شکل + KARA

کلیدی جملہ: جاپانی مٹھائی کھانے کے بعد پاؤڈر سبز چائے پیتے ہیں۔ / KAMOSHIREMASEN / فعل کی TE شکل + KARA / صوتی الفاظ: سُن ہونا

02-19
10:00

سبق 43 DESHÔ کا استعمال

کلیدی جملہ: آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟ / DESHÔ کا استعمال / صوتی الفاظ: درست اور غلط جواب کی آوازیں

02-12
10:00

سبق 42 ICHIBAN

کلیدی جملہ: کون سا سب سے زیادہ مزیدار ہوگا۔ / ICHIBAN / صوتی الفاظ: بھوک

02-05
10:00

سبق 41 کوئی کام کر سکنے یا ممکن ہونے کے بارے میں بتانے کا انداز

کلیدی جملہ: مجھے یونیورسٹی میلہ دیکھ سکنے کی خوشی ہے۔ / کوئی کام کر سکنے یا ممکن ہونے کے بارے میں بتانے کا انداز / صوتی الفاظ: تازہ دم محسوس کرنا

01-29
10:00

سبق 40 فعل کی تین اقسام یا فعل کے تین گروپ

کلیدی جملہ: سر میں ٹیسیں اٹھ رہی ہیں۔ / صوتی الفاظ + SHIMASU / فعل کی تین اقسام یا فعل کے تین گروپ / صوتی الفاظ: دہشت سے کانپنا یا خوشی سے ناچنا، متلی

01-22
10:00

سبق 39 علامات

کلیدی جملہ: میرے خیال میں نزلہ ہے۔ / علامات / TO OMOIMASU / صوتی الفاظ: کھانسی

01-15
10:00

سبق 38 عزت افزائی یا شائستگی کا اظہار کرنے والے جملے

کلیدی جملہ: سمجھ گیا۔ / عزت افزائی یا شائستگی کا اظہار کرنے والے جملے / صوتی الفاظ: مشکل سے کھڑے ہو پانا، غنودگی محسوس کرنا یا سر چکرانا

01-08
10:00

سبق 37 TARI استعمال کرتے ہوئے مثالیں کیسے دیں

کلیدی جملہ: کوہ فوجی دیکھا، سوشی کھائی، وغیرہ وغیرہ۔ / TARI استعمال کرتے ہوئے مثالیں کیسے دیں / ?WA DÔ DATTA / صوتی الفاظ: تھکان

12-25
10:00

سبق 36 NAI شکل کے فعل + NAKEREBA NARIMASEN

کلیدی جملہ: مجھے پڑھائی کرنا ضروری ہے۔ / موسم / NAI شکل کے فعل + NAKEREBA NARIMASEN / صوتی الفاظ: ہوا

12-18
10:00

سبق 35 فعل کی

کلیدی جملہ: کیا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ / اعداد (3) / فعل کی / صوتی الفاظ: برقی، مشینی آوازیں

12-11
10:00

سبق 34 TE شکل کے اسم صفت کیسے بنائیں

کلیدی جملہ:کلیدی جملہ: یہ نرم اور مزیدار ہے۔ / TE شکل کے اسم صفت کیسے بنائیں / TTE NAN DESU KA / صوتی الفاظ: غذا کے ذائقے

12-04
10:00

سبق 33 AGEMASU اور KUREMASU

کلیدی جملہ: انّا، یہ میں آپ کو دوں گا۔ / AGEMASU اور KUREMASU میں فرق / صوتی الفاظ: مسکراہٹ

11-27
10:00

سبق 32 NO HÔ GA اور YORI کو استعمال کرتے ہوئے دو اشیاء کا موازنہ کرنے کا انداز

کلیدی جملہ: مجھے فُتون زیادہ پسند ہیں۔ / NO HÔ GA اور YORI کو استعمال کرتے ہوئے دو اشیاء کا موازنہ کرنے کا انداز/ DESU KA اسم صفت A TO B TO DOCHIRA GA / صوتی الفاظ: نرمی، ملائمت

11-20
10:00

سبق 31 اعداد (2)

کلیدی جملہ: میں 82 سال کی ہو چکی ہوں۔ / اعداد (2) / عزّت افزائی کے لیے استعمال کئے جانے والے الفاظ O اور GO / صوتی الفاظ: پینا

11-13
10:00

سبق 30 TARA اور TO کے درمیان فرق

کلیدی جملہ: میں کچھ اور تصویریں کھینچنا چاہتی ہوں۔ / TARA اور TO کے درمیان فرق / TAI DESU / صوتی الفاظ: گرج، اُلٹ پلٹ

11-06
10:00

Recommend Channels