DiscoverSBS Urdu - ایس بی ایس اردو"We can thwart attempts on social cohesion through unity", Community reaction to Bondi attack - یہ ایک کمیونیٹی پر نہیں بلکہ آسٹریلیا کی قومی یک جہتی ہر حملہ ہے: بونڈائی حملے پر آسٹریلین کمیونٹی کا ردِعمل
"We can thwart attempts on social cohesion through unity", Community reaction to Bondi attack - یہ ایک کمیونیٹی پر نہیں بلکہ آسٹریلیا کی قومی یک جہتی ہر حملہ ہے: بونڈائی حملے پر آسٹریلین کمیونٹی کا ردِعمل

Update: 2025-12-16
Share

Description

14 دسمبر کو بونڈائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے پورے آسٹریلیا کو رنج و غم میں مبتلا کردیا۔ مسلم کمیونیٹی اور رہنماؤں نے نہ صرف اس حملے کی پرُ زور مذمت کی بلکہ متاثرہ خاندانوں اور کمیونٹی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس افسوس ناک واقعے پر ردِعمل جاننے کے لیے ہم نے جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے ممتاز آسٹریلین مسلمانوں سے گفتگو کی، جن میں نیو ساؤتھ ویلز لیبر پارٹی کے رکن، سابق ایم ایل سی اور نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ کی قانون ساز کونسل کے سابق اسسٹنٹ صدر شوکت مسلمانی، پاکستان کے سابق کنوسلر جنرل محمد اعظم ، Helping ACT کے بانی و صدر محمد علی، اور Australian Muslim Times (AAMUST) کے ایڈیٹر اِن چیف ضیاء احمد شامل ہیں۔ - 14 دسمبر کو بونڈائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے پورے آسٹریلیا کو رنج و غم میں مبتلا کردیا۔ مسلم کمیونیٹی اور رہنماؤں نے نہ صرف اس حملے کی پرُ زور مذمت کی بلکہ متاثرہ خاندانوں اور کمیونٹی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس افسوس ناک واقعے پر ردِعمل جاننے کے لیے ہم نے جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے ممتاز آسٹریلین مسلمانوں سے گفتگو کی، جن میں نیو ساؤتھ ویلز لیبر پارٹی کے رکن، سابق ایم ایل سی اور نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ کی قانون ساز کونسل کے سابق اسسٹنٹ صدر شوکت مسلمانی، پاکستان کے سابق کنوسلر جنرل محمد اعظم ، Helping ACT کے بانی و صدر محمد علی، اور Australian Muslim Times (AAMUST) کے ایڈیٹر اِن چیف ضیاء احمد شامل ہیں۔
Comments 
loading
In Channel
loading
00:00
00:00
1.0x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes