لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں ہے؟ - اگست 09, 2022
Update: 2022-08-09
Description
ماں نظریں چرائیں، استاد کترائیں، ایسا کیا ہے؟ کیا یہ کوئی بیماری ہے؟، کوئی گناہ ہے؟ یہ تو خواتین کی زندگی کا قدرتی حصہ ہے، تو پھراس پر بات کرنے میں شرمندگی کیوں؟ میں ہوں ندا سمیر اور میں جاننا چاہتی ہوں کہ لفظ ماہواری پر ایسا سکوت کیوں ہے؟
Comments
In Channel




