ملک احسان اللہ اہل قرآن کے ساتھ احمدی مقرر عارف سعید کی گفتگو کا احوال۔
Update: 2023-03-15
Description
اسلام کیا ہے مسلمان کون ہے، انبیا کی اقسام ظلی بروزی نبی ، امام مہدی وغیرہ موضوعات ۔ ملک احسان اللہ اپنا سڈی سرکل چلاتے تھے اور اہل قرآن مسلک جیسی فکر رکھتے تھے ۲۰۲۱ میں ان کا انتقال ہوگیا تھا اور ان کی گفتگو ایک احمدی مبلغ عارف سعید کے ساتھ گفتگو ہوئی جس کا احوال پیش خدمت ہے۔ یہ یک طرفہ احوال ہے ۔
Comments
In Channel