Vital role of translators celebrated amid AI challenge - مصنوعی ذہانت (AI) کے چیلنجنگ دور میں ترجمہ کرنے والوں کا مستقبل کیا ہے؟
Update: 2025-10-15
Description
It's been eight years since the United Nations first recognised International Translation Day. The celebration falls on 30 September and recognises the work of language professionals who foster cultural understanding, connection and social cohesion. But some translators and interpreters in Australia believe more needs to be done to protect the workforce and bridge language barriers. - اقوامِ متحدہ کی جانب سے ترجمہ کرنے والوں کے عالمی دن کو تسلیم کیے ہوئے آٹھ سال گزر چکے ہیں۔ یہ دن ہر سال 30 ستمبر کو منایا جاتا ہے ۔ یہ دن زبان و ترجمہ کے ماہرین کی خدمات کو سراہنے کے لیے منایا جاتا ہے جو ثقافتی تفہیم، رابطے اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں۔ تاہم آسٹریلیا میں بعض مترجمین اور ترجمانوں کا کہنا ہے کہ اس پیشے کے تحفظ اور زبان کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے.
Comments
In Channel