DiscoverAkhlaaq with Haziqahاخلاقیات اور کنٹرولرز / नैतिकता और नियंत्रक
اخلاقیات اور کنٹرولرز / नैतिकता और नियंत्रक

اخلاقیات اور کنٹرولرز / नैतिकता और नियंत्रक

Update: 2022-07-15
Share

Description

ایک دن زارا اور ابراہیم خالہ فاطمہ کے گھر گئے۔


تاکہ دونوں محمد کے ساتھ ویڈیو گیمز کھیل سکیں۔


زارا، ابراہیم اور محمد مسلسل ویڈیو گیمز کھیلتے رہے اور پھر خالہ فاطمہ ان کے کمرے میں داخل ہوئیں۔ سب نے خالہ فاطمہ کو سلام کیا۔ ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمَا


خالہ فاطمہ نے سلام کا جواب دیا۔ وَعَلَيْكُمَا ٱلسَّلَامُ


پھر خالہ فاطمہ نے ان سےپوچھا… بچو کیا تم اخلاق کے بارے میں کچھ جانتے ہو؟


ابراہیم نے کہا، "میں نہیں جانتا آنٹی"۔


محمد نے کہا ‘ماں یہ میرے ہم جماعت کا نام ہے۔


اور سب ہنس پڑے۔


خالہ نے زارا سے پوچھا "زارا کیا تم اخلاق کے بارے میں جانتی ہو؟"


آنٹی میں نہیں جانتی" زارا نے کہا۔


اور پھر خالہ فاطمہ نے بچوں سے کہا


اخلاق کا مطلب ہے آداب اور کردار۔


اللہ قرآن میں فرماتا ہے۔


وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ۬


’’بیشک (اے نبیؐ) آپ اعلیٰ کردار پر ہیں‘‘


اور ہمیں اچھے انسان بننے کے لیے نبی اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا۔

Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

اخلاقیات اور کنٹرولرز / नैतिकता और नियंत्रक

اخلاقیات اور کنٹرولرز / नैतिकता और नियंत्रक

Akhlaaq with Haziqah