DiscoverAkhlaaq with Haziqahہری بھری نیکی / हरी बहरि नेकि
ہری بھری نیکی / हरी बहरि नेकि

ہری بھری نیکی / हरी बहरि नेकि

Update: 2022-09-19
Share

Description

چھٹی والے دن، زارا اور اس کے دوست باغ میں گئے۔ وہ باغ میں مزے کر رہے تھے، کھیل رہے تھے اور کھا رہے تھے۔ فضا اپنے لیے آئس کریم لے رہی تھی اور نورین زارا کے ساتھ کھیل رہی تھی۔


نورین نے زارا سے کہا "فزا موٹی اور بدصورت ہے"


پھر زارا نے نورین سے کہا "ایسا مت کہو، اس سے تکلیف ہوتی ہے تمہاری نیکیاں اس کو مل جائیں گی


وَلَا تَجَسَّسُوا۟ وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ


اور نہ جاسوسی کرو اور نہ ایک دوسرے کی غیبت کرو۔ کیا تم میں سے کوئی اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ آپ اسے حقیر سمجھیں گے! اور اللہ سے ڈرو۔ بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے۔ 49:12


اس لیے ہمیں قرآن پر عمل کرنا چاہیے۔

Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

ہری بھری نیکی / हरी बहरि नेकि

ہری بھری نیکی / हरी बहरि नेकि

Akhlaaq with Haziqah