حُجّةُ اللّٰه البالِغة :19 / انسانی ذہن میں اعمال کے محرک خیالات.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
Description
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس :19
حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کا مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل
باب؛10
انسانی ذہن میں اعمال کے محرک خیالات کے اسباب
(حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کے مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل کے دسویں باب کا مطالعہ)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 18 ؍ اپریل 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
0:18 گذشتہ ابواب کے امور کا جائزہ اور آمدہ ابواب کی مباحث سے ربط
6:01 عمل کی پیدائش کا پہلا مرحلہ خیال ہے ، خیال سے اراده بننے تک کا عمل اور ارادہ کی تعریف
12:18 انسان کو اعمال پر اکسانے والے خیالات کے پانچ اسباب
15:31 جبلتِ ؛ انسانی خیالات کا ایک بڑا سبب ہے۔
24:24 انسان میں خیال پیدا کرنے کا دوسرا اہم سبب: طبیعی مزاج
30:12 تعلیم و تربیت سے مزاج بدل سکتا ہے نہ کہ جبلت
37:34 عادات اور مالوفات (گرد و پیش کا ماحول اور سسٹم): خیالات کا تیسرا سبب
40:18 خیالات کا چوتھا سبب ؛ نفس ناطقہ پر خطرہ حقانی کا آنا
48:13 خیالات کا پانچواں سبب: انسانوں اور جنوں میں سے شیاطین کے اثرات
51:49 خوابات میں آنے والے تخیلات کے اسباب وہی ہیں جو بیداری میں خیالات کے اسباب ہیں۔
53:55 محمد بن سیرین کے ہاں خوابات کی تین قسمیں: حدیث النفس، تخویف الشیطان اور بشری من اللہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/























