Popular poet Nawaz Deobandi: Poetic journey, memorable experiences, and exclusive verses for SBS - معروف شاعر نواز دیوبندی کا شعری سفر، یادگار تجربات اور ایس بی ایس اردو کے لئے خصوصی کلام
Update: 2025-10-20
Description
Visiting poet Nawaz Deobandi, who travelled from India to Australia, is known not only for his unique and thoughtful poetry but also for his practical work supporting girls’ education and promoting religious harmony. He emphasised that his reception in Australia by poetry lovers from Sikh, Hindu, and Muslim backgrounds highlighted the power of poetry to foster social cohesion and bring communities together. - بھارت سے آسٹریلیا آنے والے مہمان شاعر نواز دیوبندی اپنی منفرد اور فکری شاعری کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کی تعلیم کے لئے عملی کام کے حوالے سے معروف ہیں۔ نواز دیوبندی نے ایس بی ایس اردو سے بات چیت کے دوران اپنے خوبصورت کلام سنانے کے ساتھ شعری دنیا میں قدم رکھنے اور شہرت تک پہنچنے میں مشاعروں اور استادوں سے حاصل کردہ تربیت کے دلچسپ تجربات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے ایس بی ایس کے 50 سالہ جشن پر منظوم خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔ ساتھ ہی آسٹریلیا کے شعر و ادب کے شائیقین کو خاص طور پر سراہا۔تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Comments
In Channel