DiscoverSBS Urdu - ایس بی ایس اردوپاکستان رپورٹ: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہوگا
پاکستان رپورٹ: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہوگا

پاکستان رپورٹ: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہوگا

Update: 2025-01-01
Share

Description

سول نافرمانی کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کردی۔ عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ سیکورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ سالہ قومی اقتصادی پلان اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا۔
Comments 
In Channel
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

پاکستان رپورٹ: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہوگا

پاکستان رپورٹ: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہوگا