Actor Fazal Hussain: From child star to a rising star of Pakistani drama - اداکار فضل حسین: چائلڈ اسٹار سے ڈرامہ انڈسٹری کا ابھرتا ستارہ بننے تک کا سفر
Update: 2025-11-10
Description
Fazal Hussain began his journey as a child actor. He has delivered memorable performances in acclaimed dramas such as Mah-e-Mir, Khamoshi, and Abdullahpur Ka Devdas. His recent drama, Baby Baji, has gained immense popularity among viewers. Today, he stands out as a talented performer and social media personality. - سید فضل حسین نے اداکاری کا سفر بطور چائلڈ اداکار شروع کیا۔ مشہور پاکستانی رام چند پاکستانی میں ٹائٹل رول کیا۔ اس وقت ڈراموں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں جن میں حال ہی میں بے بی باجی میں ولید کا کردار بہت مقبول ہوا۔ ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں فضل حسین نے اپنے پروجیکٹس، نوجوان نسل کا ڈرامہ انڈسٹری میں کردار اور کہانی کے نئے موضوعات پر گفتگو کی۔ فضل حسین سے کی گئی بات چیت اس پوڈ کاسٹ میں سنئے
Comments
In Channel



