DiscoverSBS Urdu - ایس بی ایس اردوصاف توانائی کا نیا سفر — آسٹریلیا کے ریئر ارتھ منرلز پر ڈاکٹر چیرنتن سے گفتگو
صاف توانائی کا نیا سفر — آسٹریلیا کے ریئر ارتھ منرلز پر ڈاکٹر چیرنتن سے گفتگو

صاف توانائی کا نیا سفر — آسٹریلیا کے ریئر ارتھ منرلز پر ڈاکٹر چیرنتن سے گفتگو

Update: 2025-11-10
Share

Description

ریئر ارتھ منرلز، یعنی نایاب معدنیات مستقبل کی صاف اور پائیدار توانائی کے لیے ریڑھ کی ہڈی بن چکی ہیں۔ یہی وہ عناصر ہیں جو الیکٹرک گاڑیوں سے لے کر وِنڈ ٹربائنز، سولر پینلز، اور جدید ٹیکنالوجی تک، سب میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے — یہ معدنیات کہاں سے آتی ہیں؟ آسٹریلیا اس دوڑ میں کہاں کھڑا ہے؟ اور حال ہی میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے نئے سمجھوتے کا آسٹریلیا کے وسائل اور عالمی توانائی سیاست پر کیا اثر پڑے گا؟
Comments 
In Channel
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

صاف توانائی کا نیا سفر — آسٹریلیا کے ریئر ارتھ منرلز پر ڈاکٹر چیرنتن سے گفتگو

صاف توانائی کا نیا سفر — آسٹریلیا کے ریئر ارتھ منرلز پر ڈاکٹر چیرنتن سے گفتگو