Understanding treaty in Australia: What First Nations people want you to know - آسٹریلیا میں معاہدے کو سمجھنا:جانئے جو اولین اقوام کے لوگ آپ کو بتانا چاہتے ہیں
Update: 2025-10-21
Description
Australia is home to the world’s oldest living cultures, yet remains one of the few countries without a national treaty recognising its First Peoples. This means there has never been a broad agreement about sharing the land, resources, or decision-making power - a gap many see as unfinished business. Find out what treaty really means — how it differs from land rights and native title, and why it matters. - آسٹریلیا ایک ایسا ملک ہے جہاں آج بھی دنیا کی قدیم ترین ثقافت موجود ہے، لیکن ابھی بھی اُن چند ممالک میں شامل ہے جن کے پاس اپنے انڈیجنس لوگوں کو تسلیم کرنے کے لئے کوئی قومی معاہدہ نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ زمین، وسائل، یا فیصلہ سازی کے اختیارات کو شیئر کرنے کے بارے میں کبھی بھی ایک وسیع معاہدہ نہیں ہوا - بہت سے افراد اس کو ایک نامکمل امر کے طور پر دیکھتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے کہ معاہدہ واقعی کیا معنی رکھتا ہے —یہ زمین کے حقوق اور مقامی عنوان سے کیسے مختلف ہے، اور یہ کیوں اہم ہے۔
Comments
In Channel