DiscoverSBS Urdu - ایس بی ایس اردو11 نومبر 1975: آسٹریلیا کی پارلیمانی تاریخ کا ہنگامہ خیز دن جب منتخب وزیراعظم کو گورنر جنرل نے برطرف کردیا
11 نومبر 1975: آسٹریلیا کی پارلیمانی تاریخ کا ہنگامہ خیز دن جب منتخب وزیراعظم کو گورنر جنرل نے برطرف کردیا

11 نومبر 1975: آسٹریلیا کی پارلیمانی تاریخ کا ہنگامہ خیز دن جب منتخب وزیراعظم کو گورنر جنرل نے برطرف کردیا

Update: 2025-11-11
Share

Description

تاریخی طور پر آسٹریلیا کی پارلیمانی تاریخ میں لیبر وزیرِ اعظم گوف وائٹلم کی وزارتِ عظمیٰ کا دور انتہائی ہنگامہ خیز اور متنازعہ سمجھا جاتا ہے۔ 11 نومبر 1975 کو آسٹریلیا کے اس وقت کے گورنر جنرل سر جان کیر نے آسٹریلین لیبر پارٹی (ALP) کے منتخب وزیراعظم گوف وائٹلم کو برطرف کر کے اپوزیشن کی لبرل پارٹی کے میلکم فریزر کو نگران وزیر اعظم نامزد کردیا۔ اسے آسٹریلیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی اور آئینی بحران قرار دیا جاتا ہے۔
Comments 
In Channel
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes