Bangladesh's former Prime Minister sentenced to death | Morning News Bulletin 18 November 2025 - سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی سزائے موت کا فیصلہ، بنگلہ دیش میں گہری سیاسی تقسیم اور تشدد کا خدشہ
Update: 2025-11-18
Description
Bangladesh's former Prime Minister is sentenced to death; Victoria's Opposition to vote in a leadership contest; And in sport, Matildas star Mary Fowler opens up about her mental health struggles. - بنگلہ دیش کی سابقہ وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو گزشتہ سال طلبہ کی سربراہی میں ہونے والی بغاوت کے مقدمے میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت آیا ہے جب ملک کئی دہائیوں میں اپنی تاریخ کے شدید ترین سیاسی بحران سے گزر رہا ہے ۔ شیخ حسینہ اس فیصلے کو غیر قانونی غیر منصفانہ اور سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے مسترد کرتی ہیں۔
Comments
In Channel






