DiscoverSBS Urdu - ایس بی ایس اردوپاکستان رپورٹ: پاک افغان تعلقات معمول پر آنے لگے
پاکستان رپورٹ: پاک افغان تعلقات معمول پر آنے لگے

پاکستان رپورٹ: پاک افغان تعلقات معمول پر آنے لگے

Update: 2025-10-21
Share

Description

پاکستان اور افعانستان کے درمیان قطر میں ہونے والے معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔اپوزیشن اتحاد نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو نیا اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے نئے سیاسی اتحاد کی رجسٹریشن کی کوشش ناکام ہوگئی؟ اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے تین افراد کو ملنے کی اجازت مل سکی۔ تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخواہ کی مختصر کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
Comments 
In Channel
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

پاکستان رپورٹ: پاک افغان تعلقات معمول پر آنے لگے

پاکستان رپورٹ: پاک افغان تعلقات معمول پر آنے لگے