سبق 11: بولتا الو

سبق 11: بولتا الو

Update: 2008-11-28
Share

Description

یولالیا نام کہاں سے آیا ؟ کامپو،آئیحان اور یوزیفین اس کے معنی کا کھوج لگاتے ہیں۔انہیں کئی جوابات ملتے ہیں۔ الو کی موجودگی کا پتہ چلنے پرایک ہسپانوی ساتھی ان کی مدد کرتا ہے
الو یولالیا جاننا چاہتی ہے کہ اس کے نام کا مطلب کیا ہے۔ Radio D کے ادارتی شعبے میں اس بارے میں ریسرچ کی جاتی ہے۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک یونانی نام ہے۔ ہسپانوی زبان کی ادارتی مجلس کا ساتھی کارلوس اس بارے میں دلچسپ معلومات مہیا کرتا ہے۔ وہ ایک ایسے برگزیدہ شخص کو جانتا ہے جو یہی نام رکھتا ہے۔


ایک بار پھر ادارتی شعبے میں متعدد سوالات ایسے ہیں جو حل طلب ہیں۔ اس موقع پر سوالیہ فقروں پر نظر دوڑانا سود مند ثابت ہو سکتا ہے، خواہ سوالیہ الفاظ ساتھ ہوں یا نہ ہوں۔ اس دوران سوالیہ فقروں کی آدائیگی خاصی دلچسپی کی حامل ہے۔
Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 11: بولتا الو

سبق 11: بولتا الو

DW.COM | Deutsche Welle