DiscoverRadio D | Deutsch lernen | Deutsche Welleسبق 14: چڑیلیں بلیک فارسٹ میں
سبق 14: چڑیلیں بلیک فارسٹ میں

سبق 14: چڑیلیں بلیک فارسٹ میں

Update: 2008-11-28
Share

Description

فیلپ ٹھیک ٹھاک ہے اور بلیک فارسٹ سے ایک بار پھر رپورٹنگ کر رہا ہےـ وہ خود بھی کارنیوال کے پرمسرت ماحول سے لطف لے رہا ہے۔ اس کے برعکس پاؤلا کو مقامی بولیاں سمجھنے میں دقت پیش آ رہی ہے۔
فیلپ کارنیوال کی خوش کن فضا سے لطف اندوز ہو رہا ہے ۔ پاؤلا کی صورت حال اس کے با لکل برعکس ہے۔ جو نہ صرف فیلپ کو تلاش کر رہی ہے بلکہ اس کی چوری شدہ گاڑی کو بھی اسے ڈھونڈ نا پڑ رہا ہے۔ اس دوران ماسک پہنے لوگوں سے بات چیت میں اسے الجھن کا سامنا ہے۔ اور آخر میں آئيحان بھی پاؤلا کے ساتھ، جو پہلے ہی مشکل میں ہے، ایک پریشان کن مذاق کرتا ہےـ


کارنیوال کے مختلف النوع لباسوں کی طرح فعلsein کا استعما ل بھی مختلف طرح سے ہوتا ہے۔ اس قصے میں فعل کی مختلف تکمیلی شکلوں پر روشنی ڈالی گئ ہے۔
Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 14: چڑیلیں بلیک فارسٹ میں

سبق 14: چڑیلیں بلیک فارسٹ میں

DW.COM | Deutsche Welle