DiscoverRadio D | Deutsch lernen | Deutsche Welleسبق 10: بادشاہ لڈوگ کا انٹرویو
سبق 10: بادشاہ لڈوگ کا انٹرویو

سبق 10: بادشاہ لڈوگ کا انٹرویو

Update: 2008-11-28
Share

Description

فیلپ اس اداکار سے ملتا ہے جو میوزیکل کھیل میں کنگ لڈوگ کا کردار ادا کر رہا ہوتا ہے۔ فلپ اس سے انٹرويو کی درخواست کرتا ہے۔ اچانک اسے اس شخص کی آواز جانی پہچانی سی لگتی ہے۔
قلعہ نوئےشوانشٹائن میں فلپ پاؤلا کی مدد کے بغیر ہی یہ سوال حل کر لیتا ہے کہ آنجہانی کنگ لڈوگ کے روپ میں کون چُھپا ہے: یہ دراصل میوزیکل کھیل میں مرکزی کردار ادا کرنے والا اداکار ہے۔ فلپ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس اداکار سے انٹرویو کی درخواست کرتا ہے۔ریڈیو ڈی کی ادارتی مجلس میں پہنچ کر اسے ایک غیر معمولی ملاقات پر حیرانگی ہوتی ہے۔ وہاں اسے ایک الو دکھائی دیتا ہے، جو بات کر رہا ہوتا ہے۔


اس قصے میں فلپ کا کئی حیران کن باتوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ وہ کئی موقعوں پر یہ فقرہ دہراتا ہے۔ ’’ میں اس پر یقین نہیں کرتا ‘‘ اور ’’ مجھے اس کا علم نہیں ‘‘۔ نفی کا عکاس یہاں خود کو پیش کر رہا ہے۔nicht حرف
Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 10: بادشاہ لڈوگ کا انٹرویو

سبق 10: بادشاہ لڈوگ کا انٹرویو

DW.COM | Deutsche Welle