DiscoverRadio D | Deutsch lernen | Deutsche Welleسبق 08: نامعلوم شخص کی اصلیت
سبق 08: نامعلوم شخص کی اصلیت

سبق 08: نامعلوم شخص کی اصلیت

Update: 2008-11-28
Share

Description

پاؤلا اور فیلپ قلعہ میں نقلی کنگ لڈوگ سے سوالات کرتے ہیں۔ اتنے میں پاؤلا کو اچانک ایک دلچسپ بات کا پتہ چلتا ہے۔ اسے یاد آتا ہے کہ پراسرار اجنبی دراصل ہے کون۔
دونوں رپورٹر دوبارہ زندہ ہونے کا دعویٰ کرنے والے فرضی کنگ لڈوگ کوبراہ راست رپورٹنگ کے لئے مائیکروفون کے سامنے لانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ اس کے باوجود پراسرار نامعلوم شخص کی اصلیت کا پتہ نہیں چلتا۔ جب پاؤلا دفتر پہنچتی ہے تو اسے ایک اشتہاری فلم اس معمعہ کو حل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اسے فلم میں سنائی دینے والی آواز جانی پہچانی سی لگتی ہے۔


پسند و ناپسند کا اس وقت تک پتہ نہیں چلتا، جب تک انسان خود نہ بتائے کہ اس کی پسند کیا ہے۔lieben ایک فعل ہے جسے اپنی تکمیل کے لئے مفعولی شے کی ضرورت پڑتی ہے
Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 08: نامعلوم شخص کی اصلیت

سبق 08: نامعلوم شخص کی اصلیت

DW.COM | Deutsche Welle