DiscoverRadio D | Deutsch lernen | Deutsche Welleسبق 07: لڈوگ طلسماتی بادشاہ
سبق 07: لڈوگ طلسماتی بادشاہ

سبق 07: لڈوگ طلسماتی بادشاہ

Update: 2008-11-28
Share

Description

پاؤلا اور فیلپ باویریا کے رومان پرور بادشاہ لڈوگ اور ان کی پسند کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اسکیٹنگ، ہنگامہ خیز تقریبات، اور عجیب غریب ایجادات۔ یہ ہیں لڈوگ اور ان کے دور کے بارے میں اولین تاثرات
دونوں رپورٹر سامعین کو انیس ویں صدی میں کھینچ لے جاتے ہیں اور ان کا تعارف خوابوں میں بسنے والے بادشاہ لڈوگ سے کراتے ہیں: قدرتی حسن کے دلدادہ، رشارڈ واگنر کی موسیقی کے ساتھ د لچسپی اور افسانوی شہرت کی حامل چچاذاد بہن رانی سِسی کے ساتھ قریبی تعلقات۔ ایک اصلی حالت میں پائی جانے والی میز جو لڈوگ نے خود بنا ئی تھی، آج بھی حیرانگی کا باعث ہے۔ اس قصے میں سب چیزیں لڈوگ کی پسند کے گرد گھومتی ہیں۔


ایک اچھا موقع ہے فعلlieben پر نظر ڈالنے کا۔ اس کے آخری دو حروف کا اطلاق فعلkommen پر بھی ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے اس کا ذکر بھی یہاں موجود ہے
Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 07: لڈوگ طلسماتی بادشاہ

سبق 07: لڈوگ طلسماتی بادشاہ

DW.COM | Deutsche Welle