DiscoverRadio D | Deutsch lernen | Deutsche Welleسبق 09: موسیقی برائے لڈوگ
سبق 09: موسیقی برائے لڈوگ

سبق 09: موسیقی برائے لڈوگ

Update: 2008-11-28
Share

Description

فیلپ کو بھی نامعلوم شخص کی اصلیت جاننے کا ایک راستہ دکھائی دیتا ہے۔ اخبار میں کنگ لڈوش کے بارے میں ایک میوزیکل کھیل کا اشتہار اس کی نظر سے گزرتا ہے۔ راستے میں وہ سیاحوں کے انٹرویو لیتا ہے۔
پاؤلا جس وقت برلن میں اپنے دفتر میں بیٹھی ہے، فیلپ میونخ کی طرف سفر کر رہا ہوتا ہے۔ اپنی ساتھی رپورٹر کی دریافت کے بارے میں ابھی اسے کچھ علم نہيں۔ خود فیلپ بھی یہ معمہ حل کرنے کے لئے درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ میوزیکل کھیل کا ایک اشتہار اس کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ بس کے اندر سفر کرتے ہوئے وہ سیاحوں سے اس میوزیکل کھیل کے بارے میں ان کی توقعات دریافت کرتا ہے۔


یہ قصہ صوتی فہم کی مشق کراتا ہے۔ بس میں بولی جانے والی مختلف طرح کی زبانوں میں سے جرمن ذبان کی پہچان کرنی ہوتی ہے۔ مزید برآں فعل کے بعد منفی صورت حال یعنی nichts کی وضاحت کی گئی ہے
Comments 
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 09: موسیقی برائے لڈوگ

سبق 09: موسیقی برائے لڈوگ

DW.COM | Deutsche Welle