سبق 16: اکارس

سبق 16: اکارس

Update: 2008-11-28
Share

Description

یونانی دیومالائی کہا نیوں کا المیہ کردار اکارس دونوں صحافیوں کو مسحور کرتا ہے۔ لیکن کیا سامعین جانتے ہیں کہ اکارس کون تھا؟ پاؤلا اور فلپ کھوج لگانے کے بعد اس کی داستان بیان کرتے ہیں
اکارس ـ کاسٹیوم میں نظر آنے والے ایک چھو ٹے بچے نے فلپ اور پاؤلا کو ایک نئی تحریک بخشی۔ وہ ایک صوتی کھیل میں اس یونانی دیومالائی داستان پر روشنی ڈالتے ہیں، جس میں بتایا جاتا ہے کہ کیسے پرواز کے دوران چھوٹی عمر کا اکارس زمین سے جا ٹکراتا ہے۔ اس نے اپنے والد ڈیڈاس کی خبردار کی جانے والی تمام تر نصيحتوں پر کان نہیں دھرا ہوتا۔ وہ سورج کے نزدیک پہنچنے کی اپنی خواہش پر قابو نہ پا سکا تھا۔ یہاں تک کہ اس کے پروں کو جوڑے رکھنے والی موم سورج کی گرمی سے پگھلنے لگتی ہے


ڈیڈارس اپنے بیٹے اکارس کو کہتا ہی رہا: ’’اسقدر اونچا مت اڑو‘‘ـ ’’اس قدر نیچی پرواز مت کرو‘‘ـ یہاں امر کا جو صیغہ استعمال ہوا ہے، وہ ایک درخواست ایک وارننگ اور یا پھر حکم کے زمرے میں بھی آ سکتا ہے۔اگر اکارس نے اپنے باپ کی نصیحت کو حکم کے درجے میں لیا ہوتا، تو شاید وہ زمین پر نہ جا ٹکراتا۔
Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 16: اکارس

سبق 16: اکارس

DW.COM | Deutsche Welle