DiscoverRadio D | Deutsch lernen | Deutsche Welleسبق 21: ہمبرگ میں شارک مچھلی
سبق 21: ہمبرگ میں شارک مچھلی

سبق 21: ہمبرگ میں شارک مچھلی

Update: 2008-11-28
Share

Description

Radio D کے ادارتی شعبے میں نا قابل برداشت گرمی کے دوران سمندر کے کنارے جا کر چھان بین کرنا ایک خوش کن مشن ہے۔ ایک شارک مچھلی کے بارے میں رپورٹنگ کے لۓ پاؤلا اور فیلپ کو ہمبرگ جانا بڑتا ہے۔
پاؤلا، فیلپ اورآئیحان کے لئے دفتر میں کام کرنا آسان نہیں۔ یہاں گرمی نا قابل برداشت ہے اور دفتر میں پنکھا تک بھی نہيں ہے۔ کسی جھیل یا سمندر کے کنارے جانے کی پاؤلا کی خواہش کامپو آسانی سے پوری کر سکتا ہے۔ ان رپورٹروں کو ہمبرگ جانا ہو گا جہاں بندرگاہ میں ایک شارک مچھلی دیکھی گئی ہے۔ لوگوں کے ایک بہت بڑے جمگٹھے کی وجہ سے، جو شارک کی موجودگی کا سن کر یہاں اکٹھے ہوئے، دونوں رپورٹروں کا اصل مقام تک پہنچنا مشکل ہو رہا ہے۔


خود پروفیسر کے لۓ بھی صورت حال پیچیدہ ہو گئی ہے۔ مذکر آرٹیکلز کا حالت ظرفی میں اختتام ان کے لئے مشکل پیدا کررہا ہے۔ اور پھراسی طرح اسماء کے ساتھ حرف نفی kein بھی جڑ رہا ہے ۔
Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 21: ہمبرگ میں شارک مچھلی

سبق 21: ہمبرگ میں شارک مچھلی

DW.COM | Deutsche Welle