DiscoverRadio D | Deutsch lernen | Deutsche Welleسبق 26: آئیحان سے جدائی
سبق 26: آئیحان سے جدائی

سبق 26: آئیحان سے جدائی

Update: 2008-11-28
Share

Description

ایک اداس کر دینے والی خبر۔ آئیحان ٹیم سے جدا ہو کر واپس ترکی جا رہا ہے۔ ساتھیوں کے تحفے کے باوجود اس الوداعی پارٹی میں جوش و خروش کی فضا پیدا نہ کر سکی۔
پاؤلا جب صبح دفتر پہنچی، تو اس نے دیکھا کہ ہر کوئی پارٹی کی تیاری میں لگا ہے۔ لیکن خوشی منانے کا یہ جواز اسے بالکل پسند نہیں آیا۔ آئیحان Radio D کے ادارتی شعبے کو خیر باد کہہ کر واپس ترکی جا رہا ہے تا کہ اپنے والد صاحب کا ہاتھ بٹا سکے۔ الوداعی پارٹی میں اس کے اعزاز میں ایک مختصر سی تقریر ہوئی اور آئیحاں کو ایک تحفہ دیا گیا جو اسے اس کی دوست یولالیا کی یاد دلاتا رہے گا۔


الوداعی پارٹی کی خوشی میں پروفیسر نے اس قصے میں استعمال ہونے والی گرامر کا ذکر چھیڑنا مناسب نہیں سمجھا۔ البتہ انہوں نے مرکب اسماء کے بارے میں چند باتيں بتائیں۔
Comments 
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

سبق 26: آئیحان سے جدائی

سبق 26: آئیحان سے جدائی

DW.COM | Deutsche Welle