Is your job burning you out? Experts say better boundaries and workplace connections can help - ملازمت چھوڑنے پر غور کرنے والے آسٹریلین کی تعداد روزبروز کیوں بڑھ رہی ہے؟
Update: 2025-10-27
Description
Despite a growing awareness around mental health, research shows burnout in the workplace is still a major challenge. Experts say without proper training and healthy boundaries in the workplace, more and more Australians will consider leaving their jobs in the next year. - ذہنی صحت کے بارے میں بڑھتے ہوئے شعور کے باوجود تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ کام کی جگہ پر کام کی ذیادتی کا دباؤ یا برن آؤٹ اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کام کی جگہ پر مناسب تربیت اور صحت مندانہ حدود قائم نہ کی گئیں تو آنے والے سال میں مزید آسٹریلین اپنی ملازمت چھوڑنے پر غور کریں گے۔
Comments
In Channel



