مصنوعی ذہانت پر مبنی اے آئی ایجنٹ جو بزنس کالزکو انسانی آپریٹرکی طرح نمٹاتا ہے
Update: 2025-10-27
Description
کینبرا کے پاکستانی نژاد محمد عمر زبیر نے ایک ایسا AI ایجنٹ متعارف کروایا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کاروباروں کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے کالز اور میسجز کو خودکار طریقے سے ہینڈل کرنے کے امکانات فراہم کرتا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ یہ ایجنٹ غیر متوقع سوالات کا جواب دینے کے ساتھ صارف کو اپنی مرضی سے جوابی انداز منتخب کرنے کی آزادی بھی دیتا ہے۔ عمر نے ایس بی ایس اردو کو بتایا کہ یہ ایجنٹ مختلف زبانوں میں بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ۔تفصیل جانئے اس پود کاسٹ میں۔
Comments
In Channel



