DiscoverSBS Urdu - ایس بی ایس اردوپرتھ میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے مفت تیراکی پروگرام جو مختلف ثفاقتوں کو قریب لا رہا ہے
پرتھ میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے مفت تیراکی پروگرام جو مختلف ثفاقتوں کو قریب لا رہا ہے

پرتھ میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے مفت تیراکی پروگرام جو مختلف ثفاقتوں کو قریب لا رہا ہے

Update: 2025-10-24
Share

Description

پرتھ میں "سوئم فار ریفیجیز" کے نام سے ایک تیراکی پروگرام جاری ہے جو آسٹریلیا آنے والے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے منعقد کیا جاتا ہے، اور اس میں تمام لوگ رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس پروگرام کی کمیونٹی کوآرڈینیٹر ردا ملک کے مطابق خواتین کو ان کی روایتی ضروریات کے مطابق مکمل طور پر نجی، خواتین کے لیے مخصوص سیشنز میں تیراکی سکھائی جاتی ہے۔ افغان نژاد صائمہ رحمانی بھی ان خواتین میں شامل ہیں جو بطور مہاجر آسٹریلیا آئیں اور انہی کلاسوں کے ذریعے تیراکی سیکھی۔ وہ اس پروگرام کو خواتین کے لیے نہایت فائدہ مند قرار دیتی ہیں۔ تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Comments 
In Channel
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

پرتھ میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے مفت تیراکی پروگرام جو مختلف ثفاقتوں کو قریب لا رہا ہے

پرتھ میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لیے مفت تیراکی پروگرام جو مختلف ثفاقتوں کو قریب لا رہا ہے